سیئول ، ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن)شمالی کوریا اور روس کے مابین دفاعی معاہدہ نافذ العمل ہوگیا۔عرب ٹی وی کے مطابق شمالی کوریا اور روس کے درمیان یہ دفاعی معاہدہ نافذ العمل ہوا، جب روس کے دارالحکومت میں دونوں ممالک کے نائب وزرائے خارجہ کم جونگ گیو اور آندرے روڈینکو کے درمیان معاہدے کی توثیق کی دستاویزات کا تبادلہ ہوا۔واضح رہے رواں سال جون میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نیسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کئے تھے ۔ یہ معاہدہ دونوں ریاستوں پر کسی بھی جانب سے حملے کی صورت میں بغیر تاخیر کے فوجی مدد فراہم کرنے اور مغربی پابندیوں کی مشترکہ مخالفت کرنے کا پابند بناتا ہے۔
Tags #AndreyRudenko #ArabTVNews #DefenseMinistersMeet #DefenseNews #DefenseTreatyImplementation #DiplomaticNews #GeopoliticalNews #GlobalSecurity #InternationalRelations #JointOppositionWesternSanctions #KimJongGyeo #MilitaryAlliances #MutualAidInAttack #NorthKoreaNews #NorthKoreaRussiaDefensePact #PoliticalNews #RussiaNews #RussiaNorthKoreaRelations #StrategicCollaboration #TreatySigning
Check Also
پنجاب کے وسائل کے پی حکومت، عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں: مریم کا علی امین کو فون
لاہور: (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور …
سیلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دالخراش اورافسوسناک سانحہ ہے ‘ نواز شریف
دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ‘ صدر پاکستان …
امیربالاج قتل کیس ،نامزد ملزم گوگی بٹ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی سیشن عدالت نے امیربالاج قتل کیس میں نامزد ملزم عقیل …
پنجاب کے دریائوں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب
تربیلا 98فیصد، منگلا 68فیصد بھر گیا، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی ہدایات جاری کردیں …
چین کا لیٹن آٹو گروپ پنجاب میں ای وی سمال کار مینوفیکچرنگ کا کارخانہ لگائے گا،شافع حسین
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے …
حکومت روایتی ،محدود برآمدی فہرست کے بل بوتے پر معیشت کو ترقی نہیں دے سکتی ‘ نجم مزاری
وزیر اعلیٰ پنجاب آرگینک فوڈ پراسیسنگ ،جڑی بوٹیوں کی ویلیو ایڈیشن کے منصوبے شروع کرنے …
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
