بشار الااسد حکومت پر شامی عوام کے قتل عام اور بدترین مظالم کے الزامات عائد ہیں، رپورٹ
دمشق(ڈیلی پاکستان لائن لائن +این این آئی)شام کی عبوری حکومت نے سابق صدر بشارالاسد کی حکومت کے عہدیداروں کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق عبوری حکومت نے بشارالاسد دور کی 20 اہم شخصیات پر مشتمل فہرست تیار کرلی ہے،جن کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطہ کیا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق ان 20 افراد پر شامی عوام کے قتل عام اور بدترین مظالم کے الزامات عائد ہیں۔
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
