جسٹس (ر) عمر عطا ء ، جسٹس (ر) قاسم علی ،چودھری بابر وحید،سید فرہاد علی شاہ ، سیف الملوک کھوکھر و دیگر کی شرکت
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)سیاسی و سماجی شخصیت صدر ایگریس ٹائون حاجی سرفراز وڑائچ کی صاحبزادے اور صاحبزادی کی شادی کی تقریب بخیر خوبی سر انجام پائی ۔شادی کی تقریب میں سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال،لاہور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس قاسم علی خان،پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین چودھری بابر وحید،پراسکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ،رکن قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر،اراکین صوبائی اسمبلی ملک انس محمود، عرفان شفیع ،ایڈیشنل سیشن ججزعامر حبیب،رحمت علی،خضرحیات منہاس،ڈی آئی جی چودھری نواز وڑائچ،ایس ایس پی اکرم نواز میتلا،ڈی ایس پیزحسنین حیدر،دانش رانجھا،منور ڈوگر،لاہور بار کے سابق صدر رانا انتظار،لاہور ہائیکورٹ بار کے سابق صدر مقصود علی بٹر،پیر منور حسین جماعتی،وقار فضل وڑائچ،وقاص وڑائچ،عدیل وڑائچ،چودھری شہزاد وڑائچ ،بریگیڈئیر الیاس،نعیم چوہان،نعیم گورائیہ اورمہر واجد عظیم سمیت سیاسی وسماجی شخصیات ، سرکاری حکام نے شرکت کی ۔ شرکاء کی جانب سے سرفراز وڑائچ کی صاحبزادی اور صاحبزادے کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ۔
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media

