روس اس وقت ان ممالک کے کام آتاہے جب تک وہ اس کیلئے کارآمد ہوں،وزیردفاع
برلن (ڈیلی پاکستان آن لائن)جرمنی کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ روس پر انحصار کرنے والے ملکوں کو روس اس وقت تک مدد دیتا ہے جب تک روسی صدر ولادیمیر پوتین کو ان کی ضرورت ہوتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے وزیر دفاع نے کہا کہ شام میں ہونے والی حالیہ پیش رفت اور تبدیلی یہ ظاہر کرتی ہے کہ شام پر اعتماد کرنے والی مملکتوں کو روس اس وقت تک ہی مدد دیتا ہے جب تک وہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے لیے کارآمد اور قابل استعمال رہتی ہیں۔ادھر اردن کا ایئر بیس الازرق جرمن فوجیوں کے لیے لاجسٹک کے مقاصد کے لیے کام آتا ہے۔
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
