Breaking News
Home / شوبز / بھوکی رہ سکتی ہوں مگر سیکس کے بغیر نہیں رہ سکتی، مشہور بھارتی اداکارہ کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

بھوکی رہ سکتی ہوں مگر سیکس کے بغیر نہیں رہ سکتی، مشہور بھارتی اداکارہ کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

ڈیلی پاکستان آن لائن
سپیشل رپورٹ

ساوتھ سنیما کی لیجنڈ اداکارہ سامنتھا اکنینی نے حال ہی میں اپنا یوم پیدائش منایا ہے ۔ اداکارہ ہندوستان کے مشہور اداکار اور ساوتھ سپراسٹار ناگاارجن کی بہو ہیں اور اداکار ناگا چیتنیہ کی بیوی ہیں.

اداکارہ سامنتھا جتنی اپنی اداکاری کیلئے جانی جاتی ہیں اتنی ہی وہ اپنے گلیمرس اور بولڈ انداز کیلئے بھی مشہور ہیں

سامنتھا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور انسٹاگرام انفلوئنسر کے طور پر انہوں نے اپنی کافی شناخت بنالی ہے ۔

سامنتھا نے کبھی بھی اپنے خیالات کو عوام کے سامنے رکھنے سے گریز نہیں کیا اور اس لئے لوگ ان کو کافی پسند بھی کرتے ہیں ۔

اپنے اسی بے تکلف طبیعت کی وجہ سے وہ کئی مرتبہ تنازعات میں بھی پھنس چکی ہیں ۔ مگر اداکارہ نے اپنے ناقدین کا ڈٹ کر سامنا کیا ۔ وہ اپنے ٹرولس کو بھی منہ توڑ جواب دیتی ہیں ۔

ایک رپورٹ کے مطابق سامنتھا سے ایک فوٹوشوٹ کے دوران جرنلسٹ بات چیت کررہے تھے، تبھی ایک جرنلسٹ نے ان سے پوچھا کہ اگر انہیں سیکس اور کھانے کے درمیان کسی ایک چیز کو منتخب کرنا ہو تو وہ کیا منتخب کریں گی ۔

ویسے تو اس سوال کو سن کر لوگ دنگ رہ گئے تھے ، مگر سامنتھا نے بلا جھجھک کہا کہ ایسے کسی بھی موقع پر وہ کھانے سے پہلے سیکس کو منتخب کرنا پسند کریں گی ۔ انہوں نے کہا کہ انہیں ایک دن بھوکا رہنا منظور ہے ۔

User Rating: Be the first one !

About Muzaffar Ali

Check Also

پنجاب کے وسائل کے پی حکومت، عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں: مریم کا علی امین کو فون

لاہور: (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور …

سیلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دالخراش اورافسوسناک سانحہ ہے ‘ نواز شریف

دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ‘ صدر پاکستان …

امیربالاج قتل کیس ،نامزد ملزم گوگی بٹ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی سیشن عدالت نے امیربالاج قتل کیس میں نامزد ملزم عقیل …

پنجاب کے دریائوں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب

تربیلا 98فیصد، منگلا 68فیصد بھر گیا، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی ہدایات جاری کردیں …

چین کا لیٹن آٹو گروپ پنجاب میں ای وی سمال کار مینوفیکچرنگ کا کارخانہ لگائے گا،شافع حسین

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے …

حکومت روایتی ،محدود برآمدی فہرست کے بل بوتے پر معیشت کو ترقی نہیں دے سکتی ‘ نجم مزاری

وزیر اعلیٰ پنجاب آرگینک فوڈ پراسیسنگ ،جڑی بوٹیوں کی ویلیو ایڈیشن کے منصوبے شروع کرنے …

Skip to toolbar