لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ جتھوں سے فیڈریشن پر چڑھائی کرنے سے این آر او نہیں ملتے،تحریک انصاف کی موجودہ لیڈرشپ بزدلی کے آخری درجے پر فائز ہے،کارکنوں کو چھوڑ کر بھاگنے والے اب کس منہ سے کارکنوں کا دم بھر رہے،پی ٹی آئی کے کارکنوں کے اصل مجرم علی امین اور بشری بی بی ہیں۔ اپنے بیان میں عظمی بخاری اپنی ذلت اور بدنامی کو فیک نیوز اور افواہوں کے پیچھے چھپا رہے ہیں،پوری دنیا کے میڈیا نے دیکھا علی امین گنڈا پور اور بشری کی گاڑیوں پر انہی کے کارکنوں نے ڈنڈے مارے اور پتھرا ئوکیا،جن کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے وہ پھر بھڑکیں ماررہے،بانی پی ٹی آئی اور ان کی جماعت کو ختم کرنے کے لیے بشری بی بی کافی ہے،یہ تحریک انصاف کی آخری ناکام بغاوت تھی،اب شدت پسند اور انتشاری ٹولہ دوبارہ اسلام آباد کا رخ کرنے کی غلطی نہیں دہرائے گا۔
Tags #AttaTarar #AzmaBukari #AzmaBukari#DGPR#PID#PressInformationDepartment#PMLN#PMLNSocialMedia#CMPunjab#PunjabGovernment#AttaTarar@FederalGovernment #AzmiBakhari #ProvincialMinisterOfInformation #PakistanTehreek-e-Insaf #PTI #AliAminGandapur #BashirBibi #CMPunjab #DGPR #FederalGovernment #PID #PMLN #PMLNSocialMedia #PressInformationDepartment #PunjabGovernment #عظمی_بخاری #صوبائی_وزیر_اطلاعات #تحریک_انصاف #علی_امین_گنڈا_پور #بشری_بی_بی #پی_ٹی_آئی #پاکستان_تحریک_انصاف #عظمی_بخاری_کے_بیان_پر_تنقید
Check Also
خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے 307افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری
مجموعی طور پر 74گھروں کو نقصان پہنچا ،63جزوی طور پر متاثر ہوئے ،11گھر مکمل طور …
پنجاب کے وسائل کے پی حکومت، عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں: مریم کا علی امین کو فون
لاہور: (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور …
سیلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دالخراش اورافسوسناک سانحہ ہے ‘ نواز شریف
دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ‘ صدر پاکستان …
امیربالاج قتل کیس ،نامزد ملزم گوگی بٹ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی سیشن عدالت نے امیربالاج قتل کیس میں نامزد ملزم عقیل …
پنجاب کے دریائوں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب
تربیلا 98فیصد، منگلا 68فیصد بھر گیا، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی ہدایات جاری کردیں …
چین کا لیٹن آٹو گروپ پنجاب میں ای وی سمال کار مینوفیکچرنگ کا کارخانہ لگائے گا،شافع حسین
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے …
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
