وفاقی حکومت کا قرضہ ایک سال میں 6ہزار631 ارب بڑھ گیا
اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کے یقرضوں میں ایک سال کے یدوران 6 ہزار631ارب روپے کااضافہ ہواجبکہ رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ جولائی تا اکتوبرمیں مرکزی حکومت کاقرضہ 200ارب روپے بڑھ گیا، تاہم ستمبرکے مقابلے میں اکتوبر کے ایک ماہ کے دوران وفاقی حکومت کاقرضہ 456روپے کم ہوا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے اکتوبر2024تک وفاقی حکومت کے قرضوں کاڈیٹا جاری کیا ہے ۔
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
