Breaking News
Home / انٹر نیشنل / امریکہ نے 884ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی

امریکہ نے 884ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی کانگرس کے ایوان نمائندگان نے 884 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان نییکم اکتوبر سے شروع ہونے والے مالی سال 2025 کے لیے 884 بلین ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی۔توقع ہے کہ سینیٹ کی طر ف سے دفاعی بجٹ کی آئندہ ہفتے منظوری دے دی جائے گی اور پھر یہ دستاویز دستخط کے لئے امریکی صدر جو بائیڈن کے پاس جائے گی۔دستاویز 1,800 صفحات پر مشتمل ہے ۔884 بلین ڈالر کا دفاعی بجٹ گزشتہ سال کے دفاعی بجٹ سے 1 فیصد زیادہ ہے۔اس سے قبل کانگریس نے بجٹ کی تفصیلات پر بات چیت کے لئے دونوں ایوانوں سے ایک کمیشن بنایا تھا ۔ مسودے جن پر دونوں ایوانوں نے اتفاق کیا تھا وہ عام طور پر بہت کم وقت میں منظور ہو جاتے ہیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan Online

Check Also

پنجاب کے وسائل کے پی حکومت، عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں: مریم کا علی امین کو فون

لاہور: (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور …

سیلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دالخراش اورافسوسناک سانحہ ہے ‘ نواز شریف

دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ‘ صدر پاکستان …

امیربالاج قتل کیس ،نامزد ملزم گوگی بٹ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی سیشن عدالت نے امیربالاج قتل کیس میں نامزد ملزم عقیل …

پنجاب کے دریائوں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب

تربیلا 98فیصد، منگلا 68فیصد بھر گیا، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی ہدایات جاری کردیں …

چین کا لیٹن آٹو گروپ پنجاب میں ای وی سمال کار مینوفیکچرنگ کا کارخانہ لگائے گا،شافع حسین

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے …

حکومت روایتی ،محدود برآمدی فہرست کے بل بوتے پر معیشت کو ترقی نہیں دے سکتی ‘ نجم مزاری

وزیر اعلیٰ پنجاب آرگینک فوڈ پراسیسنگ ،جڑی بوٹیوں کی ویلیو ایڈیشن کے منصوبے شروع کرنے …

Skip to toolbar