• ستمبر 23, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 23, 2026 5:05 شام
  • پاکستان

ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلیجنس ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا گیا، راولپنڈی پولیس

رتہ امرال پولیس نے شادی شدہ خاتون کے قتل اور اس کے بھائی کے اغوا کے مقدمے میں مرکزی ملزم کے ایک اور ساتھی کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلیجنس ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا، جبکہ مرکزی ملزم کو قبل ازیں گرفتار کیا جاچکا ہے۔

ایس پی راول بیدار بخت گوندل کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے