• ستمبر 24, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 24, 2026 3:08 صبح
  • پاکستان

مشکل پہیلیاں نہ صرف تفریح فراہم کرتی ہیں بلکہ ان سے دماغ کو بھی فائدہ ہوتا ہے۔

اس طرح کے معمے حل کرنے سے تجزیاتی سوچ بہتر ہوتی ہے جبکہ مسائل حل کرنے کی صلاحیت کو بھی فائدہ ہوتا ہے۔

درحقیقت ماہرین کے مطابق پہیلیاں حل کرنے سے یادداشت کو بھی فائدہ ہوتا ہے۔

تو اوپر موجود تصویر بھی ایسا ہی ایک مشکل معمہ ہے جو بیشتر افراد کا دماغ منجمد کر دیتا ہے۔

جیسا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس میں 3 مختلف ڈبے سے بنے ہوئے ہیں اور ہر ایک میں لکیریں موجود ہیں۔

تو آپ کو بتانا ہے کہ سوالیہ نشان کی جگہ کونسا نمبر آئے گا۔

جیسا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پہلے ڈبے کے برابر میں 9 نمبر جبکہ دوسرے کے برابر میں 1 نمبر موجود ہے۔

آپ کو بتانا ہے کہ تیسرے ڈبے کے برابر موجود سوالیہ نشان کی جگہ کس نمبر کو آنا چاہیے۔

اس کا جواب دینے کے لیے آپ کو یہ سمجھنا ہوگا کہ اوپر موجود 2 ڈبوں کے برابر میں موجود نمبر کا تعین کیسے کیا گیا۔

تو کیا آپ جواب دینے کے لیے تیار ہیں؟ اگر نہیں تو چلیں ہم ہی بتا دیتے ہیں۔

اگر آپ غور کریں تو علم ہوگا کہ سب سے اوپر موجود ڈبے میں لکیریں 9 جگہ سے ایک دوسرے کو کراس کر رہی ہیں جبکہ دوسرے میں صرف ایک جگہ ایسا ہوا۔

تو تیسرے ڈبے میں لکیریں 4 جگہ ایک دوسرے کو کراس کر رہی ہیں۔

سال کا وہ دن جب پوری دنیا میں دن اور رات کا دورانیہ 12، 12 گھنٹوں کا ہو جاتا ہے

آخر تمام کمپنیوں کے اسمارٹ فونز مستطیل چوکور ہی کیوں ہوتے ہیں؟

6 سالہ بچی نے ریوبک کیوب حل کرنیکا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

تصویر میں بلی اوپر جا رہی ہے یا نیچے اتر رہی ہے؟

مردہ قرار دی جانے والی خاتون تابوت کے اندر اچانک بیدار ہوگئی

اس تصویر میں چھپے شخص کو دیکھ سکتے ہیں؟

ایسا انوکھا خاندان جس کی 5 نسلوں کی تاریخ پیدائش ایک ہی ہے

چینی ماہرین کی ایسی ایجاد جو ائیر کنڈیشنر کی ضرورت ختم کر دے گی

ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

بغیر سرجری یا ادویات کے یہ شخص اپنے وزن میں 158 کلوگرام کمی کیسے لایا؟

دنیا کا وہ منفرد قصبہ جہاں مچھروں کی پرواز پر ہی پابندی عائد کر دی گئی

ستمبر کی وہ تاریخ جب دن اور رات کا دورانیہ یکساں ہو جائے گا

تازہ ترین

• 10 منٹ پہلے کیا اس دلچسپ پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟

• 19 منٹ پہلے بہاولپور میں اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور میں اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

• 43 منٹ پہلے اگلے سال کے آئی فونز 20 پرو کی لیکس کا سلسلہ ابھی سے شروع

اگلے سال کے آئی فونز 20 پرو کی لیکس کا سلسلہ ابھی سے شروع

• 52 منٹ پہلے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے رینجرز کی خدمات طلب کرلیں، صوبے میں دفعہ 144 بھی نافذ

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے رینجرز کی خدمات طلب کرلیں، صوبے میں دفعہ 144 بھی نافذ

• 2 گھنٹے پہلے میٹا نے فیس بک اور انسٹا گرام پوسٹس واٹس ایپ پر شیئر کرنا آسان بنا دیا

میٹا نے فیس بک اور انسٹا گرام پوسٹس واٹس ایپ پر شیئر کرنا آسان بنا دیا

• 2 گھنٹے پہلے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر: وزارت خارجہ

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر: وزارت خارجہ

• 3 گھنٹے پہلے پنجاب حکومت نے 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسزکی بندش کی درخواست کردی

پنجاب حکومت نے 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسزکی بندش کی درخواست کردی

• 3 گھنٹے پہلے امریکا ایران کے درمیان مذاکرات میں بہتری کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی

امریکا ایران کے درمیان مذاکرات میں بہتری کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے