• ستمبر 24, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 24, 2026 2:08 صبح
  • پاکستان

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری میجر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران مذاکرات کے اس دور میں واپس نہیں جائے گا جو جنگ سے پہلے کا تھا، امریکا کو پہلا قدم اٹھانا ہوگا، جب تک ہماری شرائط پوری نہیں ہوتیں، آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق میجر جنرل محسن رضائی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران نے تنازع کے حل کے لیے 7 شرائط مرتب کی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ یہ شرائط تحریری طور پر پاکستان اور قطر کے پاس موجود ہیں،جب تک ہماری شرائط پوری نہیں ہوتیں، آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی اور ہم مذاکرات نہیں کریں گے۔

میجر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ خطے کے ملک امریکی مہم جوئی کا حصہ نہ بنیں، اگر انہوں نے ایرانی طیاروں کو آمدورفت کی اجازت نہ دی، تو ان کے اپنے ہوائی اڈوں سے بھی پروازیں نہیں اڑ سکیں گی۔

جنرل محسن رضائی نے کہا کہ جنرل اسمبلی میں ٹرمپ کا بیان جنگی جرائم کے ملزم اور شکست خوردہ جارح کے بھونڈے اور احمقانہ دفاع کے سوا کچھ نہیں ، اسلامی انقلاب کے آغاز سے لے کر اب تک ہم نے کسی پر حملہ نہیں کیا،،ہم نے صرف اپنا دفاع کیا ہے۔

جنرل رضائی نے دعویٰ کیا کہ ایرانی افواج پہلی بار اپنے میزائل کو براہِ راست ’یو ایس ایس جارج واشنگٹن بحری بیڑے کے اوپر اڑانے کے قابل ہوئی۔

امریکی صدر نے جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران مشرق وسطیٰ میں بدمعاشی کرتا تھا لیکن اب نہیں کرسکتا

میرے پاس ایران کے لیے 3 آپشن ہیں ، یا تو ایران اپنا رویہ درست کرکے امریکا سے معاہدہ کرلے، یا اسے تباہ کرکے ایرانی معیشت کو برباد کردیا جائے: صدر ٹرمپ

ارجنٹینا کے صدر نے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران اقوام متحدہ کو ’بےکار‘ تنظیم قرار دے دیا

’امریکا کے ساتھ جنگ میں ہتھیار نہیں ڈالیں گے‘ ایرانی صدر کا اقوام متحدہ میں خطاب

مودی سرکار نے ارب پتی تاجرگوتم اڈانی کے معاشی مفادات کیلئے آسام میں 10 ہزار مسلمانوں کو بےگھرکردیا

نیویارک: ڈیلیوری ورکرز کیلئے بڑا معاوضہ پیکج تیار، کم از کم معاوضہ 22 ڈالر فی گھنٹہ مقرر

یونیسیف کا جنسی بلیک میلنگ اور سیکسٹورشن میں مدد کیلئے سوشل میڈیا سروس کا آغاز

فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے

اسلام کے خلاف دشمنی وبا کی طرح پھیل رہی ہے: ترک صدر

برطانوی وزیر اعظم کی اسرائیل پر تنقید، فلسطینی ریاست کیلئے بین الاقوامی حمایت کے مطابق عملی اقدامات اٹھانے پر زور

ایران نے تہران سے بغداد اور مسقط جانیوالی تمام پروازیں منسوخ کر دیں

شمالی کوریا کا مبینہ طور پر ہائپرسونک میزائل کا تجربہ

امریکا، گرین لینڈ اور ڈنمارک کے درمیان معاہدہ طے، امریکا کو ڈنمارک میں فوجی موجودگی بڑھانے کی اجازت مل گئی

میں بڑا فیصلہ کرنے جا رہا ہوں کہ ایران کو تباہ کردوں یا انہیں دوبارہ پنپنے دوں: ٹرمپ

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے جب تک ہماری شرائط پوری نہیں ہوتیں، آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی اور ہم مذاکرات نہیں کریں گے: محسن رضائی

• 34 منٹ پہلے صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھنے کی تجویز

صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھنے کی تجویز

• 2 گھنٹے پہلے ’می ٹو‘ مہم کی وجہ بننے والے ہالی وڈ پروڈیوسرکو 15سال قیدکی سزا سنادی گئی

’می ٹو‘ مہم کی وجہ بننے والے ہالی وڈ پروڈیوسرکو 15سال قیدکی سزا سنادی گئی

• 2 گھنٹے پہلے موٹر وے ایم ون کی بندش سے خیبر پختونخوا کو اشیائے خورونوش کی ترسیل متاثر ہونےکا خدشہ

موٹر وے ایم ون کی بندش سے خیبر پختونخوا کو اشیائے خورونوش کی ترسیل متاثر ہونےکا خدشہ

• 3 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی اپنے صوبےکا بارڈر کراس نہیں کرسکیں گے، یہ ڈی چوک کے باہر الٹا لٹک جائیں، ان کا لیڈر ایسے آزاد نہیں ہوگا: فیصل کریم کنڈی

پی ٹی آئی اپنے صوبےکا بارڈر کراس نہیں کرسکیں گے، یہ ڈی چوک کے باہر الٹا لٹک جائیں، ان کا لیڈر ایسے آزاد نہیں ہوگا: فیصل کریم کنڈی

• 3 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی

• 3 گھنٹے پہلے آئی جی کی تعیناتی کا اختیار وزیراعلیٰ کو حاصل ہوگا، کے پی کابینہ سے نیا پولیس ایکٹ منظور

آئی جی کی تعیناتی کا اختیار وزیراعلیٰ کو حاصل ہوگا، کے پی کابینہ سے نیا پولیس ایکٹ منظور

• 3 گھنٹے پہلے توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت، وفاقی حکومت نے نئے رولز نافذ کردیے

توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت، وفاقی حکومت نے نئے رولز نافذ کردیے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے