اپنے باپ کو زہر دینےکے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان بہاولپور سےگرفتار کرلیا گیا۔
ترجمان این سی سی آئی اے کا کہنا ہےکہ ملزم کو بیرون ملک سے ملنے والی انٹیلیجنس اطلاع پرگرفتارکیا گیا۔
ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق17سالہ ملزم نے مبینہ طور پر مقبول امریکی کرائم ڈراما سیریز ’بریکنگ بیڈ‘ سے متاثر ہو کر گھر میں ایک لیبارٹری قائم کی، جہاں وہ اے آئی سے پوچھ کر زہر تیار کرنے کی کوشش کرتا رہا۔
ملزم نے آسٹریلیا اور اسلام آباد سے کیمیائی مواد منگوا کر زہر تیار کیا اور والد کو پہلی بار زہر دینےکی ناکام کوشش پر اے آئی سے دوبارہ رہنمائی مانگی۔
تاہم این سی سی آئی اے نےملزم کو بیرون ملک سے ملنے والی انٹیلیجنس اطلاع پرگرفتار کرلیا۔
ملزم کی گرفتاری کے لیےکارروائی ڈائریکٹر این سی سی آئی اے پنجاب حسام بن اقبال کی ہدایت پرکی گئی۔
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے رینجرز کی خدمات طلب کرلیں، صوبے میں دفعہ 144 بھی نافذ
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر: وزارت خارجہ
پنجاب حکومت نے 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسزکی بندش کی درخواست کردی
میر رضا کیس: پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کی ہراسانی کی شکایت، کمیشن کا این سی سی آئی کو تحقیقات کا حکم
کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، گڈز ٹرانسپورٹرز نے کراچی سے اسلام آباد سامان کی ترسیل بند کردی
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی
افغانستان کی پاکستان میں فضائی دراندازی کی کوشش ناکام، ائیر ڈیفنس نے تمام ڈرونز گرا دیے
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
فورسز کی بلوچستان میں کارروائی، خواتین اور بچوں سمیت 103غیر قانونی مقیم افغان باشندے زیرحراست
پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی افغانستان سے ہو رہی ہے، طالبان دہشتگرد گروہوں کی سرپرستی بند کریں: وزیر خارجہ
سعودیہ کی سلامتی اور اسلام کے مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے مملکت کیساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم
کوئٹہ: پولیس چوکی پر نامعلوم افرادکی فائرنگ، جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک
تازہ ترین
• 8 منٹ پہلے بہاولپور میں اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
• 33 منٹ پہلے اگلے سال کے آئی فونز 20 پرو کی لیکس کا سلسلہ ابھی سے شروع
اگلے سال کے آئی فونز 20 پرو کی لیکس کا سلسلہ ابھی سے شروع
• 41 منٹ پہلے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے رینجرز کی خدمات طلب کرلیں، صوبے میں دفعہ 144 بھی نافذ
• 2 گھنٹے پہلے میٹا نے فیس بک اور انسٹا گرام پوسٹس واٹس ایپ پر شیئر کرنا آسان بنا دیا
میٹا نے فیس بک اور انسٹا گرام پوسٹس واٹس ایپ پر شیئر کرنا آسان بنا دیا
• 2 گھنٹے پہلے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر: وزارت خارجہ
• 2 گھنٹے پہلے پنجاب حکومت نے 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسزکی بندش کی درخواست کردی
• 3 گھنٹے پہلے امریکا ایران کے درمیان مذاکرات میں بہتری کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی
امریکا ایران کے درمیان مذاکرات میں بہتری کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی
• 3 گھنٹے پہلے میر رضا کیس: پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کی ہراسانی کی شکایت، کمیشن کا این سی سی آئی کو تحقیقات کا حکم
