• ستمبر 24, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 24, 2026 3:58 صبح
  • پاکستان

کینیڈا نے ایران کے 10 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں۔

کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کے ظالمانہ جبر میں کردار ادا کرنے پر ایران کے 10 افراد اور اداروں کے خلاف پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔

انیتا آنند نے ایک بیان میں کہا کہ کینیڈا ایرانی حکومت کے قابلِ مذمت اقدامات کے خلاف ردعمل دینے کے لیے اپنے اختیار میں موجود ہر ذریعہ استعمال کر رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ان اقدامات میں عالمی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈالنے سے لے کر بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ارتکاب شامل ہے۔

بیان کے مطابق پابندیوں کا نشانہ ایران کے اعلیٰ سکیورٹی اور حکومتی عہدیداروں کے علاوہ ریاستی سرپرستی میں کام کرنے والے وہ ادارے بھی ہیں جو ’ڈیجیٹل جبر‘ میں ملوث ہیں۔ ان میں ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی بھی شامل ہیں۔

جب تک ہماری شرائط پوری نہیں ہوتیں، آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی اور ہم مذاکرات نہیں کریں گے: محسن رضائی

ارجنٹینا کے صدر نے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران اقوام متحدہ کو ’بےکار‘ تنظیم قرار دے دیا

’امریکا کے ساتھ جنگ میں ہتھیار نہیں ڈالیں گے‘ ایرانی صدر کا اقوام متحدہ میں خطاب

مودی سرکار نے ارب پتی تاجرگوتم اڈانی کے معاشی مفادات کیلئے آسام میں 10 ہزار مسلمانوں کو بےگھرکردیا

نیویارک: ڈیلیوری ورکرز کیلئے بڑا معاوضہ پیکج تیار، کم از کم معاوضہ 22 ڈالر فی گھنٹہ مقرر

یونیسیف کا جنسی بلیک میلنگ اور سیکسٹورشن میں مدد کیلئے سوشل میڈیا سروس کا آغاز

فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے

اسلام کے خلاف دشمنی وبا کی طرح پھیل رہی ہے: ترک صدر

برطانوی وزیر اعظم کی اسرائیل پر تنقید، فلسطینی ریاست کیلئے بین الاقوامی حمایت کے مطابق عملی اقدامات اٹھانے پر زور

ایران نے تہران سے بغداد اور مسقط جانیوالی تمام پروازیں منسوخ کر دیں

شمالی کوریا کا مبینہ طور پر ہائپرسونک میزائل کا تجربہ

امریکا، گرین لینڈ اور ڈنمارک کے درمیان معاہدہ طے، امریکا کو ڈنمارک میں فوجی موجودگی بڑھانے کی اجازت مل گئی

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے کینیڈا نے ایران کے 10 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں

• 1 گھنٹے پہلے نیویارک: وزیر اعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، معیشت مستحکم بنانے، اصلاحات کو آگے بڑھانےکے پختہ عزم کا اظہار

نیویارک: وزیر اعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، معیشت مستحکم بنانے، اصلاحات کو آگے بڑھانےکے پختہ عزم کا اظہار

• 2 گھنٹے پہلے جب تک ہماری شرائط پوری نہیں ہوتیں، آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی اور ہم مذاکرات نہیں کریں گے: محسن رضائی

• 2 گھنٹے پہلے صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھنے کی تجویز

صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھنے کی تجویز

• 4 گھنٹے پہلے ’می ٹو‘ مہم کی وجہ بننے والے ہالی وڈ پروڈیوسرکو 15سال قیدکی سزا سنادی گئی

’می ٹو‘ مہم کی وجہ بننے والے ہالی وڈ پروڈیوسرکو 15سال قیدکی سزا سنادی گئی

• 4 گھنٹے پہلے موٹر وے ایم ون کی بندش سے خیبر پختونخوا کو اشیائے خورونوش کی ترسیل متاثر ہونےکا خدشہ

موٹر وے ایم ون کی بندش سے خیبر پختونخوا کو اشیائے خورونوش کی ترسیل متاثر ہونےکا خدشہ

• 4 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی اپنے صوبےکا بارڈر کراس نہیں کرسکیں گے، یہ ڈی چوک کے باہر الٹا لٹک جائیں، ان کا لیڈر ایسے آزاد نہیں ہوگا: فیصل کریم کنڈی

پی ٹی آئی اپنے صوبےکا بارڈر کراس نہیں کرسکیں گے، یہ ڈی چوک کے باہر الٹا لٹک جائیں، ان کا لیڈر ایسے آزاد نہیں ہوگا: فیصل کریم کنڈی

• 4 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے