مکہ مکرمہ کے آسمان پر پیر کی صبح چاند کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے کا ایک انتہائی دلفریب منظر دیکھا جائے گا۔
سعودی میڈیا کے مطابق یہ رواں سال میں دوسرا موقع ہوگا جب چاند خانہ کعبہ کے بالکل اوپر دکھائی دے گا اور یہ انسانی آنکھ سے باآسانی دیکھا جا سکے گا۔
جدہ فلکیاتی سوسائٹی کے سربراہ انجینئر ماجد ابو زاہرہ کے مطابق چاند مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 50 منٹ اور 31 سیکنڈ (پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 50 منٹ ) پر اپنی انتہائی بلندی پر پہنچ جائے گا۔ اس وقت چاند تقریباً 89.87 ڈگری کے زاویے پر ابھر کر خانہ کعبہ کے بالکل اوپر موجود ہوگا۔
انجینئر ماجد ابو زاہرہ نے واضح کیا کہ چونکہ یہ واقعہ صبح کے وقت پیش آ رہا ہے اس لیے آسمان پر سورج کی روشنی کی موجودگی کے باعث چاند رات کے مقابلے میں قدرے کم نمایاں دکھائی دے گا۔
اس کے باوجود چاند کی یہ پوزیشن ان تمام دور دراز علاقوں کے مسلمانوں کے لیے قبلہ کی سمت کے درست تعین کے لیے ایک قدرتی اور بصری رہنما کا کام دے گی جہاں چاند افق پر دیکھا جا سکے گا۔
انجلینا جولی کا غزہ کی تباہی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے امداد کی فوری فراہمی کا مطالبہ
امریکا جاتے ہوئے ائیر ایمبولینس کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے کی تصدیق
اماراتی پرواز میں کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا شریک پائلٹ برطانیہ میں پڑھا تھا: رپورٹ
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 18سال سے کم عمر افراد کی شادی پر پابندی کا قانون منظور
شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
برمودا سے مریض سمیت 6 افراد کو لیکر بوسٹن جانیوالا طیارہ لاپتہ ہوگیا
امارات نے اسرائیل جانیوالی پرواز کی سعودیہ میں ہنگامی لینڈنگ کے واقعے کو دہشتگردی قرار دیدیا
ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہ دینے کا اعلان
دوران پرواز کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا اماراتی پرواز کا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا، امریکی اخبار
'کیا پرواز میں کوئی پلمبر ہے؟ 'سوشل میڈیا پوسٹس پر یہ کمنٹس کیوں عام ہوگئے؟
صدر ٹرمپ نے تقریباً 10 لاکھ امریکیوں کو 500 ڈالر کی ادائیگی کا سلسلہ شروع کردیا
مسجد الحرام سے خودکش بمبار کی گرفتاری کی اطلاعات کی تردید، خوف و ہراس پھیلانے والا شخص گرفتار
تازہ ترین
• 14 منٹ پہلے پیر کی صبح چاند خانہ کعبہ کے بالکل اوپر دکھائی دے گا
• 31 منٹ پہلے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کرک پہنچ گیا
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کرک پہنچ گیا
• 3 گھنٹے پہلے جسمانی وزن میں کمی کیلئے روزانہ کتنے وقت تک چہل قدمی کرنا بہترین ہے؟
جسمانی وزن میں کمی کیلئے روزانہ کتنے وقت تک چہل قدمی کرنا بہترین ہے؟
• 3 گھنٹے پہلے محسن نقوی کی گورنر خیبرپختونخوا سے اہم ملاقات، صوبےکو دہشتگردی سے بچانےکیلئے آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
محسن نقوی کی گورنر خیبرپختونخوا سے اہم ملاقات، صوبےکو دہشتگردی سے بچانےکیلئے آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
• 4 گھنٹے پہلے یمنی حکومت نے حوثیوں کیخلاف ملک گیر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا
یمنی حکومت نے حوثیوں کیخلاف ملک گیر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا
• 4 گھنٹے پہلے وہ بہترین غذا جو جوان افراد میں تیزی سے عام ہونیوالے کینسر سے تحفظ فراہم کرتی ہے
وہ بہترین غذا جو جوان افراد میں تیزی سے عام ہونیوالے کینسر سے تحفظ فراہم کرتی ہے
• 5 گھنٹے پہلے کراچی: عالمی یومِ قلب کے موقع پر سیمینار میں دورانِ سی پی آر تاریخ ساز پرائمری پی سی آئی پر تفصیلی بریفنگ
کراچی: عالمی یومِ قلب کے موقع پر سیمینار میں دورانِ سی پی آر تاریخ ساز پرائمری پی سی آئی پر تفصیلی بریفنگ
• 6 گھنٹے پہلے تصویر میں چھپی غلطی 10 سیکنڈ میں پکڑ سکتے ہیں؟
