• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 2:45 صبح
  • پاکستان

سائبیریا کی انسداد طاعون لیبارٹری میں مبینہ طور پر ایک خطرناک انفیکشن پھیلنے کے نتیجے میں ایک خاتون محقق ہلاک ہو گئی۔

روسی سرکاری میڈیا 'تاس' کے مطابق یہ واقعہ ارکتسک کے قریب شیلیخوف میں واقع 'اینٹی-پلیگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ' (طاعون کے انسداد کے تحقیقی ادارے) میں پیش آیا۔

متعدی امراض سے نمٹنے والے روسی ریاستی ادارے 'روسپوٹریبانڈزور' (Rospotrebnadzor) کے مطابق تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ لیبارٹری سے کون سا انفیکشن پھیلا ہے۔

ادارے کے مطابق اس حادثے میں 28 سالہ خاتون لیبارٹری ورکر ہلاک ہوئی جس میں ’نامعلوم وجوہات‘ کی بنا پر ہونے والے نمونیا کی تشخیص ہوئی تھی۔

ادارے نے عوام کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ارکتسک خطے اور شیلیخوف شہر میں صورتحال فی الحال معمول پر ہے اور متاثرہ لیبارٹری ورکرکے کیس کے پیشِ نظر خصوصی اقدامات کیے جارہے ہیں۔

احتیاطی تدابیر کے طور پر لیبارٹری کے قریب واقع ایک ایلومینیم پلانٹ نے اپنے تمام عملے کو ماسک پہننے کی ہدایت کر دی ہے۔

پلانٹ کے ڈائریکٹر آرٹم فومینیخ نے افواہوں پر دھیان نہ دینے کی تلقین کرتے ہوئے بتایا کہ ہلاک ہونے والی محقق سے قریبی رابطے میں رہنے والے تمام افراد کو طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے اور اب تک ان سب کے لیبارٹری ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔

تاہم غیر سرکاری رپورٹس اور علاقائی نیوز آؤٹ لیٹ 'لیوڈی بائیکالا' کے مطابق شیلیخوف کے اس اسپتال میں تقریباً 200 افراد کو زیرِ نگرانی رکھا گیا ہے جہاں متاثرہ لیبارٹری ٹیکنیشن کو علاج کے لیے لایا گیا تھا۔

پیر کی صبح چاند خانہ کعبہ کے بالکل اوپر دکھائی دے گا

انجلینا جولی کا غزہ کی تباہی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے امداد کی فوری فراہمی کا مطالبہ

امریکا جاتے ہوئے ائیر ایمبولینس کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے کی تصدیق

اماراتی پرواز میں کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا شریک پائلٹ برطانیہ میں پڑھا تھا: رپورٹ

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 18سال سے کم عمر افراد کی شادی پر پابندی کا قانون منظور

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

برمودا سے مریض سمیت 6 افراد کو لیکر بوسٹن جانیوالا طیارہ لاپتہ ہوگیا

امارات نے اسرائیل جانیوالی پرواز کی سعودیہ میں ہنگامی لینڈنگ کے واقعے کو دہشتگردی قرار دیدیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہ دینے کا اعلان

دوران پرواز کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا اماراتی پرواز کا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا، امریکی اخبار

'کیا پرواز میں کوئی پلمبر ہے؟ 'سوشل میڈیا پوسٹس پر یہ کمنٹس کیوں عام ہوگئے؟

صدر ٹرمپ نے تقریباً 10 لاکھ امریکیوں کو 500 ڈالر کی ادائیگی کا سلسلہ شروع کردیا

تازہ ترین

• 17 منٹ پہلے سائبیریا کی انسداد طاعون لیبارٹری میں مبینہ خطرناک انفیکشن کے باعث خاتون ہلاک: روسی حکام

• 50 منٹ پہلے بحری قزاقوں کے حملے میں متاثر جہاز کا پاکستانی عملہ وطن واپس پہنچ گیا

بحری قزاقوں کے حملے میں متاثر جہاز کا پاکستانی عملہ وطن واپس پہنچ گیا

• 1 گھنٹے پہلے آج صبح چاند خانہ کعبہ کے بالکل اوپر دکھائی دے گا

آج صبح چاند خانہ کعبہ کے بالکل اوپر دکھائی دے گا

• 2 گھنٹے پہلے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کرک پہنچ گیا

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کرک پہنچ گیا

• 4 گھنٹے پہلے جسمانی وزن میں کمی کیلئے روزانہ کتنے وقت تک چہل قدمی کرنا بہترین ہے؟

جسمانی وزن میں کمی کیلئے روزانہ کتنے وقت تک چہل قدمی کرنا بہترین ہے؟

• 5 گھنٹے پہلے محسن نقوی کی گورنر خیبرپختونخوا سے اہم ملاقات، صوبےکو دہشتگردی سے بچانےکیلئے آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

محسن نقوی کی گورنر خیبرپختونخوا سے اہم ملاقات، صوبےکو دہشتگردی سے بچانےکیلئے آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

• 5 گھنٹے پہلے یمنی حکومت نے حوثیوں کیخلاف ملک گیر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا

یمنی حکومت نے حوثیوں کیخلاف ملک گیر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا

• 5 گھنٹے پہلے وہ بہترین غذا جو جوان افراد میں تیزی سے عام ہونیوالے کینسر سے تحفظ فراہم کرتی ہے

وہ بہترین غذا جو جوان افراد میں تیزی سے عام ہونیوالے کینسر سے تحفظ فراہم کرتی ہے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے