بی جے پی حکومت نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے قریبی سمجھے جانے والے ارب پتی تاجر گوتم اڈانی کے معاشی مفادات کے لیے آسام میں 10 ہزار مسلمانوں کو بے گھر کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق آسام کے وزیراعلیٰ نے اتوار کے روز ریاست کے ضلع دھوبری میں اڈانی پاور لمیٹڈ کے تعمیر کیے جانے والے ایک تھرمل پاور منصوبےکا سنگ بنیاد رکھا۔ یہ منصوبہ ایسی زمین پر قائم کیا جا رہا ہے جہاں جولائی 2025 میں 1400 مسلم خاندانوں کے گھر مسمار کر دیےگئے تھے جو وہاں دہائیوں سے آباد تھے۔
ابتدا میں یہ زمین ریاستی سرکاری ادارے آسام پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹڈ کو الاٹ کی گئی تھی، جس نے بعد میں اس منصوبے کے لیے یہ زمین اڈانی پاور لمیٹڈ کو الاٹ کر دی۔
گھروں کی مسماری کے نتیجے میں تقریباً 10000 مسلمان بے گھر ہوئے ہیں۔
• فراڈ الزامات میں پھنسے اڈانی گروپ کو مودی سرکار کی مبینہ مالی معاونت کا انکشاف
• بھارتی ارب پتی کاروباری شخصیت گوتم اڈانی امریکی چھان بین کی زد میں
بھارتی میڈیا کے مطابق اڈانی کی کمپنی کی جانب سے ماحولیاتی منظوری کے لیے جمع کرائی گئی درخواست میں متعلقہ وزارت کو بتایا گیا تھا کہ منصوبے کی جگہ پر کوئی آبادی موجود نہیں ہے، اس لیے بحالی یا دوبارہ آبادکاری سے متعلق کوئی دعویٰ موجود نہیں ہے۔
دوسری جانب متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ انہیں زبردستی ان کے گھروں سے بے دخل کیا گیا اور ان کی بحالی یا دوبارہ آبادکاری کا بھی کوئی انتظام نہیں کیا گیا۔
خیال رہےکہ آسام میں 2016 سے مودی حکومت کا بدترین دور اقتدار شروع ہونےکے بعد سے مسلمانوں کی آبادیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
حال ہی میں7 ستمبر کو آسام کے ضلع گولپارہ میں 73 مسلم خاندانوں کے گھروں کو مسمار کرکے انہیں بے گھر کردیا گیا تھا۔ رہائشیوں کو جگہ خالی کرنے کے لیے صرف 24 گھنٹےکا وقت دیا تھا۔
نیویارک: ڈیلیوری ورکرز کیلئے بڑا معاوضہ پیکج تیار، کم از کم معاوضہ 22 ڈالر فی گھنٹہ مقرر
یونیسیف کا جنسی بلیک میلنگ اور سیکسٹورشن میں مدد کیلئے سوشل میڈیا سروس کا آغاز
فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے
اسلام کے خلاف دشمنی وبا کی طرح پھیل رہی ہے: ترک صدر
برطانوی وزیر اعظم کی اسرائیل پر تنقید، فلسطینی ریاست کیلئے بین الاقوامی حمایت کے مطابق عملی اقدامات اٹھانے پر زور
ایران نے تہران سے بغداد اور مسقط جانیوالی تمام پروازیں منسوخ کر دیں
شمالی کوریا کا مبینہ طور پر ہائپرسونک میزائل کا تجربہ
امریکا، گرین لینڈ اور ڈنمارک کے درمیان معاہدہ طے، امریکا کو ڈنمارک میں فوجی موجودگی بڑھانے کی اجازت مل گئی
میں بڑا فیصلہ کرنے جا رہا ہوں کہ ایران کو تباہ کردوں یا انہیں دوبارہ پنپنے دوں: ٹرمپ
جرمنی میں ایک امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
"ہم نے تو ابھی آغاز کیا ہے"، ترک وزیر خارجہ کا مکہ دفاعی معاہدے پر تنقید کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب
تین برس بعد غزہ کے اسکولوں میں پھرسے بچوں کی آوازیں گونج اٹھیں
تازہ ترین
• 5 منٹ پہلے مودی سرکار نے ارب پتی تاجرگوتم اڈانی کے معاشی مفادات کیلئے آسام میں 10 ہزار مسلمانوں کو بےگھرکردیا
• 17 منٹ پہلے وہ عام غذا جس کو زیادہ کھانا متعدد دائمی امراض اور موت کا خطرہ بڑھاتا ہے
وہ عام غذا جس کو زیادہ کھانا متعدد دائمی امراض اور موت کا خطرہ بڑھاتا ہے
• 1 گھنٹے پہلے کیا اس دلچسپ پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟
کیا اس دلچسپ پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟
• 1 گھنٹے پہلے بہاولپور میں اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
بہاولپور میں اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
• 2 گھنٹے پہلے اگلے سال کے آئی فونز 20 پرو کی لیکس کا سلسلہ ابھی سے شروع
اگلے سال کے آئی فونز 20 پرو کی لیکس کا سلسلہ ابھی سے شروع
• 2 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے رینجرز کی خدمات طلب کرلیں، صوبے میں دفعہ 144 بھی نافذ
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے رینجرز کی خدمات طلب کرلیں، صوبے میں دفعہ 144 بھی نافذ
• 3 گھنٹے پہلے میٹا نے فیس بک اور انسٹا گرام پوسٹس واٹس ایپ پر شیئر کرنا آسان بنا دیا
میٹا نے فیس بک اور انسٹا گرام پوسٹس واٹس ایپ پر شیئر کرنا آسان بنا دیا
• 3 گھنٹے پہلے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر: وزارت خارجہ
