• ستمبر 23, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 23, 2026 9:48 صبح
  • پاکستان

نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو نئے لقب سے نواز دیا۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو ایک نئے لقب ’’فنٹاسٹکپ پرائم منسٹر‘‘ سے نواز دیا۔

پاکستان کا نام لیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی وزیر اعظم کو ایک لفظی لقب دیکر پاک۔ امریکا تعلقات کی تاریخ میں ایک اور اضافہ کردیا۔

• ایران جنگ کے خاتمے کا مرکزی کردار، ٹرمپ کے فیورٹ فیلڈ مارشل

• امریکی صدر ٹرمپ نے آرمی چیف عاصم منیر کو 'فیورٹ فیلڈ مارشل' قرار دے دیا

امریکی صدر نے اپنے خطاب میں ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کی درخواست پر پاک بھارت جنگ رکوائی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کئی بار اپنا فیورٹ فیلڈ مارشل بھی کہہ چکے ہیں۔

پاک فوج نے کُرم سیکٹر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، افغان طالبان متعدد پوسٹیں چھوڑ کر فرار

جائیداد منتقل نہ ہونے پربھی بیوی کاحقِ مہر ختم نہیں ہوگا: سپریم کورٹ کا فیصلہ

پشاور موٹر وے ایم ون آج رات 11 بجے سے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہے گی، ایڈوائزری جاری

وزیر اعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

پاکستان کو افغانستان کی صورتحال پر شدید تشویش ہے، طالبان دہشتگردی کا مکمل خاتمہ یقینی بنائیں: اسحاق ڈار

لانگ مارچ ضرور ہوگا اور پُرامن ہوگا، مفاہمت کاراستہ کبھی بند نہیں کیا: بیرسٹر گوہر

پاکستان اور امریکاکی مشترکہ کارروائی، اربوں روپےکی 463کلوگرام کرسٹل میتھ پکڑی گئی

پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس نے پنجاب سے 16 ہزار اہلکار مانگ لیے: ذرائع

صوبوں کے پاس حقیقت میں کون سے فضائی اثاثے ہیں؟

سکیورٹی فورسزکی بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک

پاکستان میں ورچوئل اثاثہ صارفین کی تعداد 4 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے، بلال بن ثاقب

قومی اسمبلی میں اضافی کفایت شعاری اقدامات نافذ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کرینگے

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے صدر ٹرمپ نے شہباز شریف کو ’فنٹاسٹک وزیراعظم‘ قرار دیدیا

• 2 گھنٹے پہلے برطانوی وزیر اعظم کی اسرائیل پر تنقید، فلسطینی ریاست کیلئے بین الاقوامی حمایت کے مطابق عملی اقدامات اٹھانے پر زور

برطانوی وزیر اعظم کی اسرائیل پر تنقید، فلسطینی ریاست کیلئے بین الاقوامی حمایت کے مطابق عملی اقدامات اٹھانے پر زور

• 2 گھنٹے پہلے پاک فوج نے کُرم سیکٹر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، افغان طالبان متعدد پوسٹیں چھوڑ کر فرار

• 3 گھنٹے پہلے ایران نے تہران سے بغداد اور مسقط جانیوالی تمام پروازیں منسوخ کر دیں

ایران نے تہران سے بغداد اور مسقط جانیوالی تمام پروازیں منسوخ کر دیں

• 4 گھنٹے پہلے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اہم فاسٹ بولر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اہم فاسٹ بولر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

• 5 گھنٹے پہلے پاکستان میں آئندہ 6 ماہ کے دوران متعدد بین الاقوامی ہاکی ایونٹس ہوں گے، صدرپی ایچ ایف نے خوشخبری سنادی

پاکستان میں آئندہ 6 ماہ کے دوران متعدد بین الاقوامی ہاکی ایونٹس ہوں گے، صدرپی ایچ ایف نے خوشخبری سنادی

• 6 گھنٹے پہلے جائیداد منتقل نہ ہونے پربھی بیوی کاحقِ مہر ختم نہیں ہوگا: سپریم کورٹ کا فیصلہ

• 7 گھنٹے پہلے پشاور موٹر وے ایم ون آج رات 11 بجے سے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہے گی، ایڈوائزری جاری

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے