اسلام آباد: پاکستان نے اپنا پہلا قومی اقتصادی مشن ’’برآمدات میں تیزی، پیداوار، معیار، جدت اور برانڈنگ‘‘ شروع کردیا، جس کے تحت 2030 تک برآمدات 63 ارب ڈالر اور 2035 تک 100 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت اسلام آباد میں اعلیٰ سطح اجلاس ہوا، جس میں برآمدی معیشت کے فروغ کیلئے مربوط اور مقررہ مدت پر مبنی روڈ میپ تیار کرنے پر غور کیا گیا۔
احسن اقبال نے کہا کہ برآمدات محض معاشی ہدف نہیں بلکہ پاکستان کیلئے معاشی خودمختاری اور قومی بقا کا سوال ہیں، قرض لے کر بیرونی ضروریات پوری کرنے کے بجائے ہمیں اپنے مستقبل کیلئے خود کمانا ہوگا۔
مشن کے تحت برآمدات میں تنوع، صنعتی پیداواریت، معیار، جدت، برانڈنگ، مارکیٹ تک رسائی، کلسٹرز کی ترقی اور عالمی ویلیو چینز سے انضمام پر توجہ دی جائے گی۔
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی
سرمایہ کاروں کی آئیسکو کے 51 سے 100 فیصد تک شیئرز کے حصول میں دلچسپی
آئی ایم ایف شرائط: وزارت خزانہ کا اضافی بجٹ گرانٹ پر پابندی کا فیصلہ
ایف بی آر افسران کو آمدن، اثاثہ جات ڈیکلیئریشن ڈیجیٹائزیشن کے احکامات جاری
حکومت نے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کردیا
پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی
قومی بچت کی اہم اسکیموں کی شرح منافع میں کمی
آل پاکستان ایڈیبل آئل ٹینکراونرزایسوسی ایشن پرخوردنی تیل وگھی کی ترسیل کیلئے کرایے بڑھانے کا الزام ثابت، 6 کروڑ جرمانہ عائد
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بھی رعایت ملےگی
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کردیا
ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے
تازہ ترین
• 1 منٹ پہلے پاکستان کا پہلا قومی اقتصادی مشن شروع، برآمدات 100 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف
• 14 منٹ پہلے کراچی اور سندھ کے نوجوانوں کو ان کا جائز حق دلانے کا وقت آ گیا ہے: مصطفیٰ کمال
کراچی اور سندھ کے نوجوانوں کو ان کا جائز حق دلانے کا وقت آ گیا ہے: مصطفیٰ کمال
• 17 منٹ پہلے فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے
فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے
• 19 منٹ پہلے اسلام کے خلاف دشمنی وبا کی طرح پھیل رہی ہے: ترک صدر
اسلام کے خلاف دشمنی وبا کی طرح پھیل رہی ہے: ترک صدر
• 31 منٹ پہلے مسلم لیگ (ن) کی ’’تنہا پرواز‘‘
مسلم لیگ (ن) کی ’’تنہا پرواز‘‘
• 39 منٹ پہلے صدر ٹرمپ نے شہباز شریف کو ’فنٹاسٹک وزیراعظم‘ قرار دیدیا
صدر ٹرمپ نے شہباز شریف کو ’فنٹاسٹک وزیراعظم‘ قرار دیدیا
• 2 گھنٹے پہلے برطانوی وزیر اعظم کی اسرائیل پر تنقید، فلسطینی ریاست کیلئے بین الاقوامی حمایت کے مطابق عملی اقدامات اٹھانے پر زور
برطانوی وزیر اعظم کی اسرائیل پر تنقید، فلسطینی ریاست کیلئے بین الاقوامی حمایت کے مطابق عملی اقدامات اٹھانے پر زور
• 3 گھنٹے پہلے پاک فوج نے کُرم سیکٹر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، افغان طالبان متعدد پوسٹیں چھوڑ کر فرار
