• ستمبر 23, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 23, 2026 10:26 صبح
  • پاکستان

کراچی: شہر میں شدید گرمی کا سلسلہ برقرار ہے اور آج بھی پارہ 38 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے اور پارہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 21 ستمبر کو کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو ستمبر 2017 کے بعد اس مہینے کا گرم ترین دن تھا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں مون سون کا اختتام معمول سے پہلے ہوا ہے، پاکستان میں عام طور پر مون سون 30 ستمبر تک جاری رہتا ہے تاہم اس بار اس کے جلد اختتام کے باعث کراچی میں اکتوبر جیسی گرمی کا سامنا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کہ ایل نینو کے باعث اکتوبر کا موسم بھی معمول سے زیادہ گرم رہ سکتا ہے۔

صدر ٹرمپ نے شہباز شریف کو ’فنٹاسٹک وزیراعظم‘ قرار دیدیا

کراچی اور سندھ کے نوجوانوں کو ان کا جائز حق دلانے کا وقت آ گیا ہے: مصطفیٰ کمال

پاک فوج نے کُرم سیکٹر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، افغان طالبان متعدد پوسٹیں چھوڑ کر فرار

جائیداد منتقل نہ ہونے پربھی بیوی کاحقِ مہر ختم نہیں ہوگا: سپریم کورٹ کا فیصلہ

پشاور موٹر وے ایم ون آج رات 11 بجے سے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہے گی، ایڈوائزری جاری

وزیر اعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

پاکستان کو افغانستان کی صورتحال پر شدید تشویش ہے، طالبان دہشتگردی کا مکمل خاتمہ یقینی بنائیں: اسحاق ڈار

لانگ مارچ ضرور ہوگا اور پُرامن ہوگا، مفاہمت کاراستہ کبھی بند نہیں کیا: بیرسٹر گوہر

پاکستان اور امریکاکی مشترکہ کارروائی، اربوں روپےکی 463کلوگرام کرسٹل میتھ پکڑی گئی

پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس نے پنجاب سے 16 ہزار اہلکار مانگ لیے: ذرائع

صوبوں کے پاس حقیقت میں کون سے فضائی اثاثے ہیں؟

سکیورٹی فورسزکی بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے کراچی میں آج پارہ 38 تک جانے کا امکان، اکتوبر میں موسم زیادہ گرم رہنے کی پیشگوئی

• 11 منٹ پہلے پاکستان کا پہلا قومی اقتصادی مشن شروع، برآمدات 100 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف

پاکستان کا پہلا قومی اقتصادی مشن شروع، برآمدات 100 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف

• 24 منٹ پہلے کراچی اور سندھ کے نوجوانوں کو ان کا جائز حق دلانے کا وقت آ گیا ہے: مصطفیٰ کمال

• 27 منٹ پہلے فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے

فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے

• 29 منٹ پہلے اسلام کے خلاف دشمنی وبا کی طرح پھیل رہی ہے: ترک صدر

اسلام کے خلاف دشمنی وبا کی طرح پھیل رہی ہے: ترک صدر

• 41 منٹ پہلے مسلم لیگ (ن) کی ’’تنہا پرواز‘‘

مسلم لیگ (ن) کی ’’تنہا پرواز‘‘

• 49 منٹ پہلے صدر ٹرمپ نے شہباز شریف کو ’فنٹاسٹک وزیراعظم‘ قرار دیدیا

• 3 گھنٹے پہلے برطانوی وزیر اعظم کی اسرائیل پر تنقید، فلسطینی ریاست کیلئے بین الاقوامی حمایت کے مطابق عملی اقدامات اٹھانے پر زور

برطانوی وزیر اعظم کی اسرائیل پر تنقید، فلسطینی ریاست کیلئے بین الاقوامی حمایت کے مطابق عملی اقدامات اٹھانے پر زور

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے