• ستمبر 23, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 23, 2026 7:57 صبح
  • پاکستان

نیویارک: برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہم نے اقوام متحدہ میں اسرائیل پر تنقید کرتے ہوئے فلسطینی ریاست کیلئے بین الاقوامی حمایت کے مطابق عملی اقدامات اٹھانے پر زور دیا ہے۔

برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں بچوں سمیت بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور وہاں اب بھی انتہائی ناکافی مقدار میں امداد پہنچ رہی ہے۔

برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی جانب سے بستیوں کی توسیع کا عمل جاری ہے ، وہاں آباد کاروں کے تشدد میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ای ون نامی وسیع و عریض بستی کے منصوبے پر عمل درآمد ہوا تو مشرقی یروشلم مغربی کنارے سے کٹ جائے گا۔ یہ ’دو ریاستی حل‘ کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی ایک دانستہ کوشش ہے۔

برطانوی وزیر اعظم نے فلسطینی ریاست کے لیے بین الاقوامی حمایت کے مطابق عملی اقدامات اٹھانے پر زور دیا۔

علاوہ ازیں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے ۔

فرانسیسی صدر نے عالمی رہنماؤں سے کہاکہ غزہ میں نام نہاد امن کے باوجود کوئی انسانی راہداری نہیں کھولی گئی ۔غزہ میں نام نہاد امن ہم سب کے لیے شرمندگی کا باعث ہے ۔

میکرون نے مغربی کنارے میں قابضین کے بڑھتے ہوئے تشدد پر بھی کڑی تنقید کی اور کہا کہ یہ فلسطینی عوام کے وجود کے جائز حق کو ختم کر رہا ہے

ایران نے تہران سے بغداد اور مسقط جانیوالی تمام پروازیں منسوخ کر دیں

شمالی کوریا کا مبینہ طور پر ہائپرسونک میزائل کا تجربہ

امریکا، گرین لینڈ اور ڈنمارک کے درمیان معاہدہ طے، امریکا کو ڈنمارک میں فوجی موجودگی بڑھانے کی اجازت مل گئی

میں بڑا فیصلہ کرنے جا رہا ہوں کہ ایران کو تباہ کردوں یا انہیں دوبارہ پنپنے دوں: ٹرمپ

جرمنی میں ایک امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

"ہم نے تو ابھی آغاز کیا ہے"، ترک وزیر خارجہ کا مکہ دفاعی معاہدے پر تنقید کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب

تین برس بعد غزہ کے اسکولوں میں پھرسے بچوں کی آوازیں گونج اٹھیں

ٹرمپ کی کوریج پر پابندی: وائٹ ہاؤس نے ’ٹرمپ ٹی وی‘ لانچ کردیا

کھدائی کے دوران کیبل کٹنے سے امریکا میں بڑا فضائی بحران، 10 ہزار پروازیں متاثر

صحافیوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی، امریکا کے بڑے ٹی وی نیٹ ورکس کا احتجاجاً ٹرمپ کی کوریج پر پابندی کا فیصلہ

صدر ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح ان کی دونوں صدارتی مدتوں میں پہلی بار 30 فیصد سے نیچے گرگئی

برطانیہ نے سعودی عرب کی محدود مدت کیلئے دفاعی فضائی ری فیولنگ کی درخواست منظور کرلی

تازہ ترین

• 54 سیکنڈ پہلے برطانوی وزیر اعظم کی اسرائیل پر تنقید، فلسطینی ریاست کیلئے بین الاقوامی حمایت کے مطابق عملی اقدامات اٹھانے پر زور

• 24 منٹ پہلے پاک فوج نے کُرم سیکٹر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، افغان طالبان متعدد پوسٹیں چھوڑ کر فرار

پاک فوج نے کُرم سیکٹر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، افغان طالبان متعدد پوسٹیں چھوڑ کر فرار

• 55 منٹ پہلے ایران نے تہران سے بغداد اور مسقط جانیوالی تمام پروازیں منسوخ کر دیں

• 2 گھنٹے پہلے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اہم فاسٹ بولر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اہم فاسٹ بولر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

• 3 گھنٹے پہلے پاکستان میں آئندہ 6 ماہ کے دوران متعدد بین الاقوامی ہاکی ایونٹس ہوں گے، صدرپی ایچ ایف نے خوشخبری سنادی

پاکستان میں آئندہ 6 ماہ کے دوران متعدد بین الاقوامی ہاکی ایونٹس ہوں گے، صدرپی ایچ ایف نے خوشخبری سنادی

• 4 گھنٹے پہلے جائیداد منتقل نہ ہونے پربھی بیوی کاحقِ مہر ختم نہیں ہوگا: سپریم کورٹ کا فیصلہ

جائیداد منتقل نہ ہونے پربھی بیوی کاحقِ مہر ختم نہیں ہوگا: سپریم کورٹ کا فیصلہ

• 5 گھنٹے پہلے پشاور موٹر وے ایم ون آج رات 11 بجے سے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہے گی، ایڈوائزری جاری

پشاور موٹر وے ایم ون آج رات 11 بجے سے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہے گی، ایڈوائزری جاری

• 6 گھنٹے پہلے وزیر اعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے