• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 2:45 صبح
  • پاکستان

کیا آپ کو دماغ کو گھما دینے والی پہیلیاں یا سوالات حل کرنا پسند ہیں؟

اگر ہاں یہ نیا سوال آپ کو ضرور پسند آئے گا۔

بس شرط یہ ہے کہ آپ کو اپنا جواب 5 سے 10 سیکنڈ کے اندر دینا ہوگا۔

اچھی بات یہ ہے کہ اس تصویر کی پہیلی کے لیے ریاضی کی صلاحیت یا منطقی سوچ کی ضرورت نہیں۔

درحقیقت یہ آپ کے مشاہدے کی صلاحیت کا ایک بہت سادہ امتحان ہے۔

اس طرح کی پہیلیاں اور معمے دماغی صحت کے لیے مفید ثابت ہوتے ہیں۔

آپ اوپر تصویر کو دیکھیں اور 5 سے 10 سیکنڈ کے اندر بتائیں کہ اس میں کیا غلطی چھپی ہے۔

ہوسکتا ہے کہ آپ وہ غلطی فوری طور پر نہ دیکھ سکیں مگر جب اسے دیکھ لیں گے تو یہ سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ ایسا پہلے کیوں نہیں ہوا۔

تیز رفتاری سے تحریر کو پڑھنے اور تصویر کا جائزہ لینے کے نتیجے میں بیشتر افراد اس میں موجود غلطی کو نظر انداز کرجاتے ہیں یا نظر ہی نہیں آتی۔

مختلف رنگوں میں لکھے دنوں کے نام آنکھوں کی توجہ اپنی جانب کھینچتے ہیں اور پڑھنے والا خودکار طور پر ان میں کسی غلطی کو ڈھونڈنے لگتا ہے۔

کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا اور 10 سیکنڈ کے اندر کوئی غلطی تلاش نہیں کرسکے؟

اگر ہاں تو حقیقت میں یہ غلطی ہندسوں میں نہیں بلکہ ان کے اوپر موجود تحریر میں ہے۔

اگر اب بھی جواب سمجھ میں نہیں آیا تو جان لیں کہ اس میں لفظ the کو انگلش کے چھوٹے حروف میں لکھا گیا ہے۔

اس کے مقابلے میں پوری تحریر میں ہر لفظ کے لیے بڑے یا کیپیٹل حروف کو استعمال کیا گیا ہے۔

درحقیقت بیشتر افراد دماغ کی وجہ سے اسے پکڑ نہیں پاتے۔

ہمارے دماغ کو معلوم ہوتا ہے کہ اس میں غلطی ہے مگر وہ پہلے اس جانب دیکھتا ہے جس میں غلطی نہیں ہوتی۔

تو بیشتر افراد فوری طور پر رنگا رنگ دنوں کے ناموں کو دیکھتے ہیں کہ اس میں کوئی غلطی تو نہیں چھپی ہوئی۔

پولیس اہلکاروں نے زیرسمندر عجیب اشیا دیکھ کر 2 ہزار سال پرانے نوادرات دریافت کرلیے

میکسیکو میں ایک بہت چھوٹے کتے کو نیشنل گارڈ بنا دیا گیا

جنوبی کوریا کی نہر میں پھنسی شارک کو تین ہفتوں بعد بھی نہ نکالا جاسکا

اس تصویر میں بچی کا باپ کون ہے؟

9 سال پہلے وائرل ویڈیو میں نظر آنے والے بچے اب کیسے نظر آتے ہیں؟

شارجہ میں خاتون نے تفریح کیلئےگھر سے باہر نہ لے جانے پر شوہر سے طلاق مانگ لی

8 ویں منزل سے نیچے گرنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی

دنیا کا خوبصورت ترین ریلوے اسٹیشن کس ملک میں موجود ہے؟

ریاضی کی اس دلچسپ پہیلی کو حل کر سکتے ہیں؟

ٹام کروز کی وائرل ویڈیو جو آپ کو مسکرانے پر مجبور کر دے گی

وہ ڈاکٹر جس نے موسیقی میں نام بنانے کیلئے اپنا شعبہ چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری کا کام شروع کر دیا

اس تصویر میں چھپی گاڑی کو تلاش کرسکتے ہیں؟

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے تصویر میں چھپی غلطی 10 سیکنڈ میں پکڑ سکتے ہیں؟

• 1 گھنٹے پہلے تیل کے طوفان کا مقابلہ غیر مشروط امداد سے نہیں کرسکتے، اسکا حجم ہزاروں ارب روپے ہے: علی پرویز

تیل کے طوفان کا مقابلہ غیر مشروط امداد سے نہیں کرسکتے، اسکا حجم ہزاروں ارب روپے ہے: علی پرویز

• 1 گھنٹے پہلے انجلینا جولی کا غزہ کی تباہی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے امداد کی فوری فراہمی کا مطالبہ

انجلینا جولی کا غزہ کی تباہی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے امداد کی فوری فراہمی کا مطالبہ

• 2 گھنٹے پہلے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، محسن نقوی

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، محسن نقوی

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کا بولنگ کنسلٹنٹ کون ہوگا؟ نام سامنے آ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا بولنگ کنسلٹنٹ کون ہوگا؟ نام سامنے آ گیا

• 2 گھنٹے پہلے پولیس اہلکاروں نے زیرسمندر عجیب اشیا دیکھ کر 2 ہزار سال پرانے نوادرات دریافت کرلیے

• 3 گھنٹے پہلے کراچی ائیرپورٹ پر خاتون مسافر سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی غیرملکی کرنسی برآمد

کراچی ائیرپورٹ پر خاتون مسافر سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی غیرملکی کرنسی برآمد

• 3 گھنٹے پہلے گوگل نے جیمنائی میں میپس ٹول کا اضافہ کر دیا

گوگل نے جیمنائی میں میپس ٹول کا اضافہ کر دیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے