• اکتوبر 6, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 6, 2026 4:33 صبح
  • پاکستان

میری بیوی بچے کہاں ہیں؟ ڈیڑھ سالہ ٹیٹو سنگھ کی کہانی کا اصل راز کیا ہے؟

دکاندار نے تین دن میں موبائل ٹھیک نہ کیا تو شہری تلوار لے کر پہنچ گیا

کرسٹا پائیک کے خوفناک جرم کے پیچھے اصل کہانی کیا تھی؟

بیوی نے باہر گھمانے نہ لے جانے پر شوہر سے طلاق مانگ لی

ترک وزیرخارجہ حاقان فیدان کل ریاض کادورہ کریں گے۔

ترک میڈیا کے مطابق وزیرخارجہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدےکےتحت قائم اسٹریٹجک کمیٹی اجلاس میں شریک ہوں گے جب کہ ترک وزیردفاع یشارگولر اور چیف آف جنرل اسٹاف بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

حاقان فیدان دفاعی اتحاد کو ادارہ جاتی شکل دینے اور آئندہ کے اقدامات پر ترکیہ کا مؤقف پیش کریں گے۔ مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کو درپیش خطرات اور علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوگا۔

ترک وزیرخارجہ سعودی عرب پر حوثی ملیشیا حملوں کے تناظر میں ترکیہ کی بھرپور یکجہتی کا عزم دہرائیں گے اور سعودی عرب کے لیے ترکیہ کی مکمل حمایت کا اعادہ کریں گے۔

ترک میڈیا کے مطابق حاقان فیدان دفاعی اتحادموجودہ خطرات سےنمٹنے،علاقائی بحرانوں کی روک تھام کے لیے اہم قرار دیں گے اور زور دیں گےکہ خطے کے تنازعات کا حل پرامن طریقوں سے نکالنا ترجیح ہے۔

اجلاس میں بین الاقوامی تجارتی راستوں پر محفوظ جہاز رانی یقینی بنانے کی اہمیت پر بھی زور دیا جائے گا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے