خیبر پختونخوا کابینہ نے نئے پولیس ایکٹ کی منظوری دے دی ہے۔ مجوزہ پولیس ایکٹ کے مطابق آئی جی کی تعیناتی کا اختیار وزیراعلیٰ کو حاصل ہوگا۔
مجوزہ پولیس ایکٹ کے تحت آئی جی کی کارکردگی سے صوبائی حکومت مطمئن نہ ہو تو اس کے تبادلے کے لیے وفاق سے مزید نام مانگ سکتی ہے۔ پوسٹنگز اور تبادلوں کا اختیار بھی صوبائی حکومت نے لے لیا ہے۔
ڈی ایس پیز اور اے ایس پیز کے تبادلے ہوم سیکرٹری جب کہ ایس پی، ایس ایس پی اور ایڈیشنل آئی جی کے تبادلے وزیراعلیٰ کریں گے۔
پولیس پالیسی بورڈ کی صدارت بھی آئی جی سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو منتقل کی گئی ہے۔
پولیس کی آپریشنل، انتظامی اور مالی پالیسیاں بنانےکا اختیار بھی اب وزیراعلیٰ کو مل گیا ہے۔
صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان کے مطابق نئے پولیس قانون کا مقصد پولیس کو عوام کے سامنے مزید جوابدہ بنانا ہے، پولیس کے تفتیشی نظام کو مضبوط بنانےکے لیے ریجنل انویسٹی گیشن افسران تعینات ہوں گے، پولیس کی پالیسی اور آپریشنل امورکو الگ کیا جائے گا۔
شفیع جان کے مطابق ئے قانون سے پولیس افسران کے لیے ترقی اور کریئر میں پیش رفت کے مواقع بڑھیں گے، صوبائی پولیس افسرکے لیےکارکردگی کی بنیاد پر جوابدہی کا نظام متعارف کرایا جائےگا۔
خیال رہےکہ کے پی پولیس کے سینئر افسران نے پولیس ایکٹ پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔
ذرائع کے مطابق آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمیدکا مؤقف ہےکہ پشاور ہائی کورٹ آئی جی سے اختیارات لینے سے متعلق ترامیم کالعدم قراردے چکی ہے۔
اسلام آباد سومنات نہیں، سوچ سمجھ کر آنا، کچھ لیکر نہیں بلکہ دیکر جاؤ گے: خواجہ آصف
کوئٹہ اور کیچ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 19 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
پشاور سے جانیوالے عمرہ زائرین کیلئے بھی ویکسینیشن کے بغیر سفری پابندی عائد
بہاولپور میں اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے رینجرز کی خدمات طلب کرلیں، صوبے میں دفعہ 144 بھی نافذ
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر: وزارت خارجہ
پنجاب حکومت نے 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسزکی بندش کی درخواست کردی
میر رضا کیس: پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کی ہراسانی کی شکایت، کمیشن کا این سی سی آئی کو تحقیقات کا حکم
کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، گڈز ٹرانسپورٹرز نے کراچی سے اسلام آباد سامان کی ترسیل بند کردی
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی
افغانستان کی پاکستان میں فضائی دراندازی کی کوشش ناکام، ائیر ڈیفنس نے تمام ڈرونز گرا دیے
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
تازہ ترین
• 1 منٹ پہلے آئی جی کی تعیناتی کا اختیار وزیراعلیٰ کو حاصل ہوگا، کے پی کابینہ سے نیا پولیس ایکٹ منظور
• 32 منٹ پہلے ارجنٹینا کے صدر نے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران اقوام متحدہ کو ’بےکار‘ تنظیم قرار دے دیا
ارجنٹینا کے صدر نے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران اقوام متحدہ کو ’بےکار‘ تنظیم قرار دے دیا
• 36 منٹ پہلے کوئٹہ اور کیچ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 19 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
• 43 منٹ پہلے اسلام آباد سومنات نہیں، سوچ سمجھ کر آنا، کچھ لیکر نہیں بلکہ دیکر جاؤ گے: خواجہ آصف
• 2 گھنٹے پہلے پشاور سے جانیوالے عمرہ زائرین کیلئے بھی ویکسینیشن کے بغیر سفری پابندی عائد
• 3 گھنٹے پہلے ’امریکا کے ساتھ جنگ میں ہتھیار نہیں ڈالیں گے‘ ایرانی صدر کا اقوام متحدہ میں خطاب
’امریکا کے ساتھ جنگ میں ہتھیار نہیں ڈالیں گے‘ ایرانی صدر کا اقوام متحدہ میں خطاب
• 3 گھنٹے پہلے مودی سرکار نے ارب پتی تاجرگوتم اڈانی کے معاشی مفادات کیلئے آسام میں 10 ہزار مسلمانوں کو بےگھرکردیا
مودی سرکار نے ارب پتی تاجرگوتم اڈانی کے معاشی مفادات کیلئے آسام میں 10 ہزار مسلمانوں کو بےگھرکردیا
• 3 گھنٹے پہلے وہ عام غذا جس کو زیادہ کھانا متعدد دائمی امراض اور موت کا خطرہ بڑھاتا ہے
