• ستمبر 24, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 24, 2026 4:48 صبح
  • پاکستان

واشنگٹن: چین کے صدر شی جن پنگ امریکا پہنچ گئے جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کا شاندار ریڈ کارپٹ استقبال کیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول نے امریکا کے 3 روزہ دورے پرپہنچنے والے چینی صدر شی جن پنگ اور ان کی اہلیہ کا میری لینڈ کے فوجی اڈے پر 100 فٹ طویل ریڈ کارپٹ پر استقبال کیا۔

اس موقع پر میری لینڈ کے جوائنٹ بیس اینڈریوز پر شی جن پنگ کو توپوں کی سلامی دی گئی ۔ دونوں ملکوں کے قومی ترانوں کی دھنیں بجائی گئیں اور طیاروں کا فلائی پاسٹ ہوا۔

چینی صدر کا یہ استقبال معمول کے پروٹوکول سے ہٹ کر تھا۔

صدارتی تقریبات کی نگرانی کرنے والے ادارے سی اسپین کے مطابق 11 سال بعد پہلی بار کسی امریکی صدر نے جوائنٹ بیس اینڈریوز پر کسی غیر ملکی رہنما کا استقبال کیا ہے۔ اس سے قبل 2015 میں صدر براک اوباما نے پوپ فرانسس کا یہاں استقبال کیا تھا۔

چینی صدر کے تقریباً 3 سال بعد پہلے دورۂ امریکا کے آغاز پر دونوں رہنماؤں نے مسکراہٹ کے ساتھ ایک دوسرے سے ہاتھ ملایا اور چند منٹ گفتگو کی۔ اس کے بعد دونوں صدور الگ الگ گاڑیوں میں واشنگٹن ڈی سی روانہ ہوگئے، جبکہ ان کی باضابطہ ملاقاتیں جمعرات کو شیڈول ہیں۔

کینیڈا نے ایران کے 10 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں

جب تک ہماری شرائط پوری نہیں ہوتیں، آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی اور ہم مذاکرات نہیں کریں گے: محسن رضائی

ارجنٹینا کے صدر نے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران اقوام متحدہ کو ’بےکار‘ تنظیم قرار دے دیا

’امریکا کے ساتھ جنگ میں ہتھیار نہیں ڈالیں گے‘ ایرانی صدر کا اقوام متحدہ میں خطاب

مودی سرکار نے ارب پتی تاجرگوتم اڈانی کے معاشی مفادات کیلئے آسام میں 10 ہزار مسلمانوں کو بےگھرکردیا

نیویارک: ڈیلیوری ورکرز کیلئے بڑا معاوضہ پیکج تیار، کم از کم معاوضہ 22 ڈالر فی گھنٹہ مقرر

یونیسیف کا جنسی بلیک میلنگ اور سیکسٹورشن میں مدد کیلئے سوشل میڈیا سروس کا آغاز

فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے

اسلام کے خلاف دشمنی وبا کی طرح پھیل رہی ہے: ترک صدر

برطانوی وزیر اعظم کی اسرائیل پر تنقید، فلسطینی ریاست کیلئے بین الاقوامی حمایت کے مطابق عملی اقدامات اٹھانے پر زور

ایران نے تہران سے بغداد اور مسقط جانیوالی تمام پروازیں منسوخ کر دیں

شمالی کوریا کا مبینہ طور پر ہائپرسونک میزائل کا تجربہ

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار ریڈ کارپٹ استقبال

• 53 منٹ پہلے کینیڈا نے ایران کے 10 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں

• 2 گھنٹے پہلے نیویارک: وزیر اعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، معیشت مستحکم بنانے، اصلاحات کو آگے بڑھانےکے پختہ عزم کا اظہار

نیویارک: وزیر اعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، معیشت مستحکم بنانے، اصلاحات کو آگے بڑھانےکے پختہ عزم کا اظہار

• 3 گھنٹے پہلے جب تک ہماری شرائط پوری نہیں ہوتیں، آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی اور ہم مذاکرات نہیں کریں گے: محسن رضائی

• 3 گھنٹے پہلے صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھنے کی تجویز

صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھنے کی تجویز

• 5 گھنٹے پہلے ’می ٹو‘ مہم کی وجہ بننے والے ہالی وڈ پروڈیوسرکو 15سال قیدکی سزا سنادی گئی

’می ٹو‘ مہم کی وجہ بننے والے ہالی وڈ پروڈیوسرکو 15سال قیدکی سزا سنادی گئی

• 5 گھنٹے پہلے موٹر وے ایم ون کی بندش سے خیبر پختونخوا کو اشیائے خورونوش کی ترسیل متاثر ہونےکا خدشہ

موٹر وے ایم ون کی بندش سے خیبر پختونخوا کو اشیائے خورونوش کی ترسیل متاثر ہونےکا خدشہ

• 5 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی اپنے صوبےکا بارڈر کراس نہیں کرسکیں گے، یہ ڈی چوک کے باہر الٹا لٹک جائیں، ان کا لیڈر ایسے آزاد نہیں ہوگا: فیصل کریم کنڈی

پی ٹی آئی اپنے صوبےکا بارڈر کراس نہیں کرسکیں گے، یہ ڈی چوک کے باہر الٹا لٹک جائیں، ان کا لیڈر ایسے آزاد نہیں ہوگا: فیصل کریم کنڈی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے