• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 6:58 صبح
  • پاکستان

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹس پر انحصار لوگوں کی ذہانت میں کمی لانے کا باعث بن سکتا ہے۔

یہ دعویٰ ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا۔

کوپن ہیگن یونیورسٹی کے ڈیپارئمنٹ آف کمپیوٹر سائنس کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ مسلسل اے آئی پر جوابات کے لیے انحصار کرنے سے انسانی علم گھٹ جاتا ہے جس کا تنیجہ حماقت یا کم عقلی کی شکل میں نکل سکتا ہے۔

اس تحقیق میں 27 مختلف لارج لینگوئج ماڈلز یا اے آئی چیٹ بوٹس کی جانچ پڑتال کی گئی۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اے آئی چیٹ بوٹ کی جانب سے فراہم کی جانے والی معلومات میں گوگل سرچ انجن کے مقابلے میں 19 فیصد کم تنوع موجود ہوتا ہے۔

آسان الفاظ میں یہ اے آئی چیٹ بوٹس ایک جیسے جوابات اور ایک جیسے خیالات فراہم کرتے ہیں جس کے نتیجے میں لوگ محدود تفصیلات حاصل کر پاتے ہیں۔

محققین کا ماننا ہے کہ اس کے نتیجے میں لوگ دنیا کے بارے میں زیادہ شعور حاصل نہیں کرپائیں گے اور آنے والے برسوں میں ذہانت کی سطح پرانی نسلوں کے مقابلے میں گھٹ جائے گی۔

اس تحقیق میں 155 موضوعات کو 27 اے آئی چیٹ بوٹس میں جانچا گیا۔

محققین کی جانب سے 200 تحریری ہدایات استعمال کرکے 7 کروڑ سے زائد جوابات ان ماڈلز سے حاصل کیے گئے۔

جی پی ٹی 5 کے جوابات میں سب سے زیادہ تنوع دریافت کیا گیا مگر وہ بھی گوگل سرچ میں موجود تنوع کے مقابلے میں 18.5 فیصد کم تھا۔

محققین نے بتایا کہ اے آئی چیٹ بوٹس سے لوگ بار بار ایک جیسی ہی تفصیلات حاصل کرتے ہیں، تو یہ چیٹ بوٹس نہ صرف علم کے حصول کا انداز بدل رہے ہیں بلکہ ان تفصیلات کو بھی محدود کر رہے ہیں جن تک ہم رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو اسے فوری اپ ڈیٹ کرلیں

گوگل نے اپنا نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

انسٹا گرام میں ایسا اے آئی اسسٹنٹ متعارف جو آپ کو ریلز ویڈیو پوسٹ کرنا سیکھائے گا

واٹس ایپ میں بچوں کے تحفظ کیلئے نئے پیرنٹل ٹولز کا اضافہ

اوپن اے آئی نے اپنا اے آئی ایجنٹ ڈاٹس متعارف کرا دیا

بل گیٹس اے آئی ٹولز کو کن مقاصد کیلئے استعمال کرتے ہیں؟

اوپن اے آئی کا حفاظتی خدشات کے پیش نظر نیا اے آئی ماڈل لانچ نہ کرنے کا فیصلہ

انتھروپک کمپنی نے اے آئی ٹیکنالوجی کو انسانیت کی بقا کیلئے خطرہ قرار دیدیا

اے آئی گاڈ فادر قرار دیے جانے والے سائنسدانوں کا اس ٹیکنالوجی کے حوالے سے نیا انتباہ

اسپیس ایکس کا جدید اسٹار شپ راکٹ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

گوگل کروم میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف

اے آئی گلوبل فریم ورک کیلئے مذاکرات کیلئے ممالک کو تیار کرنا آسان نہیں، بل گیٹس

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنےکی شرح 11.53 فیصد پرپہنچ گئی

ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنےکی شرح 11.53 فیصد پرپہنچ گئی

• 11 منٹ پہلے اے آئی چیٹ بوٹس لوگوں کی ذہانت میں کمی لانے کا باعث بن رہے ہیں، تحقیق

• 20 منٹ پہلے اپوزیشن سے مذاکرات: حکومتی شخصیات نتیجہ خیز مذاکرات کیلئے پرامید

اپوزیشن سے مذاکرات: حکومتی شخصیات نتیجہ خیز مذاکرات کیلئے پرامید

• 22 منٹ پہلے پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان، 2 اہم کھلاڑی باہر

پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان، 2 اہم کھلاڑی باہر

• 27 منٹ پہلے الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 14 دسمبرکوکرانےکی تجویز دیدی

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 14 دسمبرکوکرانےکی تجویز دیدی

• 52 منٹ پہلے میر رضا کیس: کمیشن نے سینئر پولیس افسران کو تحریری سوالنامے ارسال کردیئے

میر رضا کیس: کمیشن نے سینئر پولیس افسران کو تحریری سوالنامے ارسال کردیئے

• 57 منٹ پہلے شاہ رخ خان کی مینیجر پوجا ڈاڈلانی کی ماہانہ آمدنی سامنے آگئی

شاہ رخ خان کی مینیجر پوجا ڈاڈلانی کی ماہانہ آمدنی سامنے آگئی

• 1 گھنٹے پہلے حکومتی وفد سے ملاقات، اپوزیشن رہنماؤں نے مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے عمران خان سے ملاقات کی شرط رکھ دی

حکومتی وفد سے ملاقات، اپوزیشن رہنماؤں نے مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے عمران خان سے ملاقات کی شرط رکھ دی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے