• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 4:18 صبح
  • پاکستان

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دبئی تل ابیب کی پرواز 1073 کو بچانے میں "پلمبر" کے مبینہ کردار کے بیان پر سوشل میڈیا میں کافی طنزو مزاح عام ہوتا جا رہا ہے۔

اسرائیلی مسافر یانیو حیون (پلمبر) نے کاک پٹ میں گھس کر حملہ آور پائلٹ پر قابو پایا اور طیارے کے تھروٹل کنٹرولز کو پیچھے کھینچ کر اسے سیدھا کیا۔

گزشتہ 2 روز کے دوران دنیا بھر میں اگر کسی بھی پرواز جنرل ایمرجنسی کے سگنل موصول ہوتے ہیں تو سوشل میڈیا کی پوسٹس کے کمنٹس میں کئی لوگ سوالات اٹھا دیتے ہیں کہ "کیا پرواز میں کوئی پلمبر ہے؟"

دوسری طرف بھارتی پائلٹ کی بہادری کے چرچے کے جواب میں اکثر سوشل میڈیا صارفین جہاز کو ناک کی سیدھ نیچے گرتے سے بچانے والے دوسرے غیر ملکی پائلٹ کی تعریفیں کر رہے ہیں جس سے نیتن یاہو نے بھی ملاقات کی۔

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ دوران پرواز کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا اماراتی پرواز کا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا، انتہاپسند نظریات کی وجہ سےعمان نے اپنے پائلٹ پرپابندی لگادی تھی۔

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ اماراتی ائیر لائن نے انتہاپسند عمانی کو نوکری دی، امارات اسرائیل روٹ پرتعینات بھی کیا۔

عرب ٹی وی کے مطابق طیارہ اڑانے پرپابندی کے سبب شریک پائلٹ نے عمان چھوڑا تھا، عمانی شہری امارات آنے سے پہلے شام گیا تھا جہاں وہ انتہاپسندی کا شکار ہوا۔

صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں اماراتی طیارہ معاملے پر تفصیلی بات چیت ہوئی

پرواز 34 ہزار فٹ کی بلندی سے گرنے کے انداز میں 17ہزار فٹ بلندی تک آئی، اس انتہائی غیرمعمولی صورتحال میں دوسرے پائلٹ نے مداخلت کی، ذرائع

صدر ٹرمپ نے تقریباً 10 لاکھ امریکیوں کو 500 ڈالر کی ادائیگی کا سلسلہ شروع کردیا

مسجد الحرام سے خودکش بمبار کی گرفتاری کی اطلاعات کی تردید، خوف و ہراس پھیلانے والا شخص گرفتار

متحدہ عرب امارات میں اکتوبر کیلئے فیول قیمتوں میں بڑا اضافہ

رائل ائیر فورس فئیر فورڈ میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے شبے میں ایک شخص گرفتار

سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے تہران کے شہدا اسکوائر میں ریلیوں میں شرکت کی، منتظمین کا دعویٰ

اماراتی پرواز واقعے میں ایران ملوث ہوا تو اسے بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا: ٹرمپ کی دھمکی

ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور ثابت قدمی نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے : روسی صدر پیوٹن

امریکی ریاست ٹینیسی میں سزائے موت کی قیدی خاتون زہر کا انجکشن دیے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی

امارات سے اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری

شام میں مزدوروں اور انجینئرز کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، 7 افراد ہلاک

پرواز واقعے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم کی اماراتی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی : اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

اماراتی پرواز واقعے پر نیتن یاہو سے بات کی،کوپائلٹ ممکنہ طور پر دہشتگرد تھا: ٹرمپ

تازہ ترین

• 13 منٹ پہلے کیا پرواز میں کوئی پلمبر ہے؟ جنرل ایمرجنسی ڈیکلیئر کرنیوالے پروازوں کی سوشل میڈیا پوسٹس پر یہ کمنٹس عام ہوگئے

• 1 گھنٹے پہلے خیبر پختونخوا کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں 799 ارب روپے ملے: دستاویز

خیبر پختونخوا کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں 799 ارب روپے ملے: دستاویز

• 2 گھنٹے پہلے صدر اے سی سی محسن نقوی کا ایشین گیمز کے پاک بھارت فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

صدر اے سی سی محسن نقوی کا ایشین گیمز کے پاک بھارت فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

• 2 گھنٹے پہلے عسکری اور سیاسی قیادت نے طے کیا ہے دھرنے، لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہئیں : رانا ثنا اللہ

عسکری اور سیاسی قیادت نے طے کیا ہے دھرنے، لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہئیں : رانا ثنا اللہ

• 3 گھنٹے پہلے ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بارش کے باعث پاکستان اور بھارت کا میچ نہ ہوا تو گولڈ میڈل کس ٹیم کو ملے گا؟

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بارش کے باعث پاکستان اور بھارت کا میچ نہ ہوا تو گولڈ میڈل کس ٹیم کو ملے گا؟

• 5 گھنٹے پہلے حکومت نے آج پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

حکومت نے آج پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

• 5 گھنٹے پہلے ایران میں ہرطرح کی انڈسٹری لگی ہوئی ہے، ہم بھی میڈ ان پاکستان پرچلےجائیں تومسئلہ حل ہوجائےگا: محسن نقوی

ایران میں ہرطرح کی انڈسٹری لگی ہوئی ہے، ہم بھی میڈ ان پاکستان پرچلےجائیں تومسئلہ حل ہوجائےگا: محسن نقوی

• 5 گھنٹے پہلے رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، ساڑھے 3 گھنٹے تفتیش کی گئی

رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، ساڑھے 3 گھنٹے تفتیش کی گئی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے