• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 5:54 صبح
  • پاکستان

جنوبی افریقی کرکٹر لوہان ڈرے پریٹوریئس (Lhuan-dre Pretorius) نے مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب بڑے انفرادی اسکور کا کرس گیل کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

20 سالہ پریٹوریئس نے جنوبی افریقا کی ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی لیگ سی ایس اے ٹی ٹوئنٹی چیلنج میں ٹائٹنز کی جانب سے نائٹس کے خلاف صرف 79 گیندوں پر ناقابلِ شکست 188 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے اوپنرپریٹوریئس نے اپنی 188 رنز کی دھواں دار اننگز کے دوران 13 چھکے اور 15 چوکے لگائے۔

پریٹوریئس ٹی ٹوئنٹی میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے بیٹر بننے سے صرف 12 رنز دور رہے، تاہم ان کی شاندار اننگز نے 2013 میں آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلورو کی جانب سے پونے واریئرز کے خلاف کرس گیل کی ناقابلِ شکست 175 رنز کی اننگز کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

اس کے ساتھ ہی پریٹوریئس مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑا انفرادی اسکور کرنے والے بیٹر بن گئے ہیں۔

پریٹوریئس کی غیر معمولی اننگز کی بدولت ٹائٹنز نے 3 وکٹوں پر 267 رنز بنائے، جو سی ایس اے ٹی ٹوئنٹی چیلنج کی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا مجموعہ ہے۔

مینز ٹی ٹوئنٹی میں سب سے بڑے انفرادی اسکور

• لوہان ڈرے پریٹوریئس: 79 گیندوں پر 188ر رنز ناٹ آؤٹ۔

• کرس گیل : 66 گیندوں پر 175 رنز ناٹ آؤٹ۔

• آرون فنچ: 76 گیندوں پر 172 رنز۔

• کرن بیر سنگھ : 57 گیندوں پر 164 رنز۔

• حمزہ خان : 65 گیندوں پر 164رنز۔

صدر اے سی سی محسن نقوی کا ایشین گیمز کے پاک بھارت فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بارش کے باعث پاکستان اور بھارت کا میچ نہ ہوا تو گولڈ میڈل کس ٹیم کو ملے گا؟

رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، ساڑھے 3 گھنٹے تفتیش کی گئی

ایشین گیمز: پاکستان اسکواش ٹیم کو فائنل میں شکست، سلور میڈل اپنے نام کرلیا

رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، 4 رکنی ٹیم کرکٹر سے سوالات کریگی

ایشین گیمز: والی بال میں ایران پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان، 2 اہم کھلاڑی باہر

این سی سی آئی اے معتبر ادارہ ہے، رضوان کو چاہیے پروسس فالو کریں: یونس خان

کرکٹ ورلڈکپ 2027کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

آئی سی سی نے پلیئنگ کنڈیشنز میں متعدد تبدیلیاں کردیں

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز: اسکواش میں پاکستان کی فتح کے بعد فائنل میں رسائی، دوسرا سلور میڈل یقینی ہوگیا

تازہ ترین

• 16 منٹ پہلے 20 سالہ جنوبی افریقی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑے انفرادی اسکور کا کرس گیل کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

• 17 منٹ پہلے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج پھر ہوگا، حتمی فیصلوں کا امکان

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج پھر ہوگا، حتمی فیصلوں کا امکان

• 1 گھنٹے پہلے دوران پرواز کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا اماراتی پرواز کا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا، امریکی اخبار

دوران پرواز کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا اماراتی پرواز کا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا، امریکی اخبار

• 2 گھنٹے پہلے 'کیا پرواز میں کوئی پلمبر ہے؟ 'سوشل میڈیا پوسٹس پر یہ کمنٹس کیوں عام ہوگئے؟

'کیا پرواز میں کوئی پلمبر ہے؟ 'سوشل میڈیا پوسٹس پر یہ کمنٹس کیوں عام ہوگئے؟

• 3 گھنٹے پہلے خیبر پختونخوا کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں 799 ارب روپے ملے: دستاویز

خیبر پختونخوا کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں 799 ارب روپے ملے: دستاویز

• 4 گھنٹے پہلے صدر اے سی سی محسن نقوی کا ایشین گیمز کے پاک بھارت فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

• 4 گھنٹے پہلے عسکری اور سیاسی قیادت نے طے کیا ہے دھرنے، لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہئیں : رانا ثنا اللہ

عسکری اور سیاسی قیادت نے طے کیا ہے دھرنے، لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہئیں : رانا ثنا اللہ

• 5 گھنٹے پہلے ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بارش کے باعث پاکستان اور بھارت کا میچ نہ ہوا تو گولڈ میڈل کس ٹیم کو ملے گا؟

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے