• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 5:38 صبح
  • پاکستان

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کردی۔

ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنےکی شرح 11.53 فیصد پرپہنچ گئی ہے جب کہ ملک میں ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی میں 0.21 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ادارہ شماریات نے بتایا کہ ایک ہفتے میں 20 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، حالیہ ہفتے 10 اشیاء سستی اور 21 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں، ایک ہفتےمیں مرغی7.25 اور لہسن 1.85 فیصد مہنگا ہوا جب کہ حالیہ ہفتے دال چنا 1.30 فیصد مہنگی ہوئی۔

پیاز 29.17، گندم 3.86، بیسن 2.74، بجلی 15.28، فیول 10.76، ایل پی جی 5.37، ادویات 0.98 فیصد مہنگی ہوئیں، ادارہ شماریات

اسی طرح ایل پی جی 1.17، انڈے 0.72 اور چاول 0.55 فیصد مہنگے ہوئے، ڈیزل کی قیمت میں 3.43 فیصد،کیلے 1.52 اور چینی 1.05فیصد سستی ہوئی، اسکے علاوہ آلوکی قیمت میں 0.96 فیصد، پیٹرول 0.65 اور دال مونگ 0.63 فیصد سستی ہوئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ بنیادوں پر پیاز کی قیمت میں 114.20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سالانہ بنیادوں پر ایل پی جی 66.59 اوربجلی چارجز 58.59 فیصد بڑھ گئے،سالانہ بنیادوں پرڈیزل 44.50 فیصد اور پیٹرول 44.05 فیصد مہنگا ہوا۔

سالانہ بنیادوں پرگندم کا آٹا 32.65 اور مرچ پاؤڈر 15.55 فیصد مہنگا ہوا، ٹماٹرکی قیمت میں 45.52 اور آلو میں 39.54 فیصد کمی ہوئی جب کہ سالانہ بنیادوں پر چینی 21.95 فیصد، انڈے17.47 اور نمک پاؤڈر 14.81 فیصد سستا ہوا۔

ملک میں ستمبر میں مہنگائی کی شرح 10.3فیصد ریکارڈ

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں 45 فیصد اضافہ

آئی ایم ایف کے پاکستان کیساتھ مذاکرات، مہنگائی پرقابو پانے کیلئے شرح سود سخت رکھنے کی تجویز

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

ریٹیلرز کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم ناکام، 10 لاکھ نان فائلرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

ایف بی آر نے 9 ارب 41 کروڑ روپے کے ویلتھ اسٹیٹمنٹ فراڈ کا سراغ لگا لیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کردی گئی

ایل پی جی 20 روپے 68 پیسے مہنگی، 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 3296 روپے 23 پیسے کا ہوگیا

پاکستان میں سونا فی تولہ 4 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا

ایف بی آر مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا فیصلہ

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنےکی شرح 11.53 فیصد پرپہنچ گئی

• 11 منٹ پہلے اے آئی چیٹ بوٹس لوگوں کی ذہانت میں کمی لانے کا باعث بن رہے ہیں، تحقیق

اے آئی چیٹ بوٹس لوگوں کی ذہانت میں کمی لانے کا باعث بن رہے ہیں، تحقیق

• 20 منٹ پہلے اپوزیشن سے مذاکرات: حکومتی شخصیات نتیجہ خیز مذاکرات کیلئے پرامید

اپوزیشن سے مذاکرات: حکومتی شخصیات نتیجہ خیز مذاکرات کیلئے پرامید

• 22 منٹ پہلے پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان، 2 اہم کھلاڑی باہر

پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان، 2 اہم کھلاڑی باہر

• 27 منٹ پہلے الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 14 دسمبرکوکرانےکی تجویز دیدی

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 14 دسمبرکوکرانےکی تجویز دیدی

• 52 منٹ پہلے میر رضا کیس: کمیشن نے سینئر پولیس افسران کو تحریری سوالنامے ارسال کردیئے

میر رضا کیس: کمیشن نے سینئر پولیس افسران کو تحریری سوالنامے ارسال کردیئے

• 57 منٹ پہلے شاہ رخ خان کی مینیجر پوجا ڈاڈلانی کی ماہانہ آمدنی سامنے آگئی

شاہ رخ خان کی مینیجر پوجا ڈاڈلانی کی ماہانہ آمدنی سامنے آگئی

• 1 گھنٹے پہلے حکومتی وفد سے ملاقات، اپوزیشن رہنماؤں نے مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے عمران خان سے ملاقات کی شرط رکھ دی

حکومتی وفد سے ملاقات، اپوزیشن رہنماؤں نے مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے عمران خان سے ملاقات کی شرط رکھ دی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے