• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 6:58 صبح
  • پاکستان

راہبوں کے ساتھ مل کر ’’گابی‘‘بھی ہم وطنوں اور دیگر لوگوں کو بدھ مت کی تعلیمات اور نظریات سے آگاہ کرے گا

اے آئی روحانیت و تصوّف کی پراسرا ر دنیا میں بھی داخل ہو گئی۔

جنوبی کوریا میں بدھ مت کے سب سے بڑے فرقے، جوگئی (Jogye)نے باقاعدہ ایک تقریب منعقد کر کے ’’گابی‘‘نامی روبوٹ کو اپنے راہبوں کی صف میں شامل کر لیا۔

اِس انوکھے عمل کا مقصد دنیا والوں پر یہ آشکار کرنا ہے کہ اے آئی ٹکنالوجی اور رحم دلی، محبت ، ہمدردی اور ذمے داری کے اعلی انسانی جذبوں کا ملاپ ممکن ہے اور یہ بھی کہ انسان اور مشین مل جل کر انسانیت کی فلاح وبہبود کے کام کر سکتے ہیں۔

راہبوں کے ساتھ مل کر ’’گابی‘‘بھی ہم وطنوں اور دیگر لوگوں کو بدھ مت کی تعلیمات اور نظریات سے آگاہ کرے گا۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے