• ستمبر 29, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 29, 2026 5:45 شام
  • پاکستان

سونےکی قیمت میں گزشتہ روز بڑے اضافے کے بعد آج معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کم ہوگئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 336 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت686 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 74 ہزار 945 روپے ہوگئی۔

ادھر عالمی بازار میں سونے کی قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 4148 ڈالر فی اونس ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا پہلا روز ، سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہرکرنے کے معاملے پربریفنگ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

حکومت کا پنشن اصلاحات کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینےکا منصوبہ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

پیٹرول کی اصل قیمت پر ٹیکسوں اور مارجنز کا بوجھ مزید بڑھ گیا

ٹرمپ کی جانب سے ایران کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کیے جانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

پاکستان میں گیس لوڈ مینجمنٹ شروع، گھروں میں گیس کھانا پکانے کے اوقات تک محدود

چوتھے جائزہ مذاکرات: آئی ایم ایف کا اسٹیٹ بینک حکام کی بریفنگ پر اظہار اطمینان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا

غیر مقیم سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے نئے ٹیکس قوانین نافذ

تازہ ترین

• 20 منٹ پہلے سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

• 41 منٹ پہلے فیکٹ چیک: نوجوان پاکستانیوں کی احتجاج سے گریز کی اپیل کرنے والی ویڈیو AI سے تیار کی گئی ہے

فیکٹ چیک: نوجوان پاکستانیوں کی احتجاج سے گریز کی اپیل کرنے والی ویڈیو AI سے تیار کی گئی ہے

• 58 منٹ پہلے ’ہر نامناسب رویہ جنسی ہراسانی نہیں‘، وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

’ہر نامناسب رویہ جنسی ہراسانی نہیں‘، وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

• 1 گھنٹے پہلے مقابلہ حسن کی فاتح 30 سالہ بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر کی پراسرار موت

مقابلہ حسن کی فاتح 30 سالہ بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر کی پراسرار موت

• 1 گھنٹے پہلے مذاکرات سے انکار نہیں لیکن پی ٹی آئی اپنے لیڈر کی رہائی چاہتی ہے جس کا فورم عدالت ہے: وزیر قانون

مذاکرات سے انکار نہیں لیکن پی ٹی آئی اپنے لیڈر کی رہائی چاہتی ہے جس کا فورم عدالت ہے: وزیر قانون

• 2 گھنٹے پہلے خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، تعداد 4 ہوگئی

خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، تعداد 4 ہوگئی

• 2 گھنٹے پہلے تھائی لینڈ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 23 افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 23 افراد ہلاک

• 2 گھنٹے پہلے پنڈی انتظامیہ کو تاجروں کا کاروبار بلاجواز بند نہ کرانے اور بندش پر سبسڈی دینے کا حکم

پنڈی انتظامیہ کو تاجروں کا کاروبار بلاجواز بند نہ کرانے اور بندش پر سبسڈی دینے کا حکم

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے