• ستمبر 29, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 29, 2026 6:16 شام
  • پاکستان

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نےکہا ہےکہ افغان عوام کو بنیادی حقوق اور مستقبل کے فیصلے کا اختیار ملنا چاہیے، عسکریت پسندانہ ذہنیت مسائل کی بڑی وجہ ہے۔

اسلام آباد میں افغانستان کی صورتحال اور امن پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نےکہا کہ افغانستان پیچیدہ معاملہ ہے، دیرپا حل ضروری ہے، پاکستان امن، مذاکرات اور بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، مسئلے کے حل کے لیے اعلیٰ سطح وفود افغانستان بھیجے گئے، استنبول اور دوحہ میں مذاکرات ہوئے۔

عطا اللہ تارڑ نےکہا کہ افغان عبوری حکومت کو ذمہ دار ریاستی سوچ اپنانا ہوگی، عسکریت پسندانہ ذہنیت مسائل کی بڑی وجہ ہے، افغان عوام کو بنیادی حقوق اور مستقبل کے فیصلے کا اختیار ملنا چاہیے، افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں تشویش کا باعث ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ افغانستان میں تجارت اور علاقائی رابطوں کی صلاحیت موجود ہے، امن سے وسط ایشیا تا پاکستان تجارتی راستےکھل سکتے ہیں، امن سے پورے خطے میں استحکام اور ترقی کے امکانات بڑھیں گے، پاکستان امن چاہتا ہے لیکن امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں کا جواب دیا جائےگا، افغانستان کے مسئلے کے دوستانہ حل کے لیے مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں۔

مذاکرات سے انکار نہیں لیکن پی ٹی آئی اپنے لیڈر کی رہائی چاہتی ہے جس کا فورم عدالت ہے: وزیر قانون

’ہر نامناسب رویہ جنسی ہراسانی نہیں‘، وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

پنڈی انتظامیہ کو تاجروں کا کاروبار بلاجواز بند نہ کرانے اور بندش پر سبسڈی دینے کا حکم

لانگ مارچ فوری ملتوی کیا جائے، شوکت یوسفزئی نے پارٹی چیئرمین کو خط لکھ دیا

گورنر فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر امیر مقام کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

سکیورٹی خدشات، پنجاب میں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر پابندی عائد

لاہور: مجھے شراب پلاکر زیادتی کی گئی، غیرملکی خاتون کا عدالت میں دیا گیا بیان منظر عام پر آگیا

مری: اسکول وین میں آگ لگنےکے واقعے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

’ستھر ا پنجاب‘ کے فیلڈ مانیٹرنگ افسر کی ٹریکنک کیلئے باڈی کیم لگانے کا فیصلہ

صوبے میں گورنر راج کی دھمکیوں پر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: سہیل آفریدی

یکساں گیس ٹیرف کیلئے آئی ایم ایف سے منظوری لینے کا فیصلہ

فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

تازہ ترین

• 20 منٹ پہلے اوپن اے آئی کا حفاظتی خدشات کے پیش نظر نیا اے آئی ماڈل لانچ نہ کرنے کا فیصلہ

اوپن اے آئی کا حفاظتی خدشات کے پیش نظر نیا اے آئی ماڈل لانچ نہ کرنے کا فیصلہ

• 25 منٹ پہلے عسکریت پسندانہ ذہنیت مسائل کی بڑی وجہ ہے، افغان عوام کو مستقبل کے فیصلےکا اختیارملنا چاہیے: عطا تارڑ

• 47 منٹ پہلے انتھروپک کمپنی نے اے آئی ٹیکنالوجی کو انسانیت کی بقا کیلئے خطرہ قرار دیدیا

انتھروپک کمپنی نے اے آئی ٹیکنالوجی کو انسانیت کی بقا کیلئے خطرہ قرار دیدیا

• 1 گھنٹے پہلے فیفا آسیان کپ: پاکستان نےفلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابرکرکے اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان نےفلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابرکرکے اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

• 1 گھنٹے پہلے سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

• 2 گھنٹے پہلے فیکٹ چیک: نوجوان پاکستانیوں کی احتجاج سے گریز کی اپیل کرنے والی ویڈیو AI سے تیار کی گئی ہے

فیکٹ چیک: نوجوان پاکستانیوں کی احتجاج سے گریز کی اپیل کرنے والی ویڈیو AI سے تیار کی گئی ہے

• 2 گھنٹے پہلے ’ہر نامناسب رویہ جنسی ہراسانی نہیں‘، وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

• 2 گھنٹے پہلے مقابلہ حسن کی فاتح 30 سالہ بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر کی پراسرار موت

مقابلہ حسن کی فاتح 30 سالہ بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر کی پراسرار موت

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے