• ستمبر 27, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 27, 2026 4:35 شام
  • پاکستان

گوگل میپس میں ڈرائیورز کے لیے ایک کارآمد فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔

گاڑیوں میں اینڈرائیڈ آٹو کو استعمال کرنے والے افراد اب گوگل میپس کے ایک نئے فیچر کو استعمال کرسکیں گے جس سے سفر کرنا آسان ہو جائے گا۔

ابھی بھی گوگل میپس میں ٹریفک سگنلز جیسی بنیادی تفصیلات اینڈرائیڈ آٹو میں دکھائی جاتی ہیں۔

مگر نئے فیچر کے تحت اینڈرائیڈ آٹو میں گوگل میپس میں ایک پوپ اپ الرٹ آگے راستے میں موجود تفصیلات کے بارے میں بتائے گا۔

یہ الرٹ صارف کو ٹریفک لائٹس اور اسٹاپ سائن کے بارے میں بتائے گا۔

پہلے یہ تفصیلات میپ کے اندر ہی موجود رہتی تھیں مگر اب اس نئی اپ ڈیٹ کے بعد یہ نوٹیفکیشنز زیادہ نمایاں ہوں گے۔

اس سے صارفین کو کسی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی سے بچنے میں مدد ملے گی۔

یہ فیچر طویل راستے پر ڈرائیونگ میں مدد فراہم کرے گا اور انجان راستوں میں گاڑی میں سفر کرنے میں مدد ملے گی۔

کمپنی کی جانب سے ابھی یہ فیچر محدود صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا مگر امکان ہے کہ آئندہ چند روز یا ہفتوں میں یہ سب کو دستیاب ہوگا۔

یہ فیچر فون میں بھی نظر آتا ہے کہ اسے جلد آئی فون صارفین کے لیے کار پلے میں بھی متعارف کرا دیا جائے گا۔

زمین سے باہر نظام شمسی کا وہ چاند جہاں کسی قسم کی زندگی موجود ہوسکتی ہے

اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: بل گیٹس

اب واٹس ایپ کی جانب سے آپ کو دوستوں کی برتھ ڈے کی یاد دہانی کرائی جائے گی

یوٹیوب میں صارفین کیلئے متعدد نئے فیچرز متعارف

آئی فون میں آئی یا کیو آر کوڈ سمیت چند معروف ٹیکنالوجی مخفف کے اصل مطلب جانیں

ایک اوپن اے آئی ماڈل نے آسٹریلیا کے ایک حکومتی نظام کو ہیک کرلیا

میٹا کے نئے اسمارٹ گلاسز اور ورچوئل رئیلٹی گلاسز متعارف

اگلے سال کے آئی فونز 20 پرو کی لیکس کا سلسلہ ابھی سے شروع

میٹا نے فیس بک اور انسٹا گرام پوسٹس واٹس ایپ پر شیئر کرنا آسان بنا دیا

ایکس (ٹوئٹر) میں ایکس نمبر فیچر صارفین کیلئے متعارف

فون میں پانی جانے کی صورت میں اس کام کو سب سے پہلے کریں

اینڈرائیڈ فونز کی وہ خفیہ سیٹنگ جس سے آپ ڈیلیٹ میسجز پڑھ سکتے ہیں

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر کا اضافہ

• 12 منٹ پہلے ایک سال تک بینائی سے مکمل طور پر محروم رہا: ایچ ایس وائی کا انکشاف

ایک سال تک بینائی سے مکمل طور پر محروم رہا: ایچ ایس وائی کا انکشاف

• 33 منٹ پہلے امریکا میں طاقتور سمندری طوفان ساحل سے ٹکراگیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ

امریکا میں طاقتور سمندری طوفان ساحل سے ٹکراگیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ

• 1 گھنٹے پہلے پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ، طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ، طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

• 2 گھنٹے پہلے یو این میں وزیراعظم کے فلسطین سے متعلق الفاظ کو فلسطینی مشن نے سوشل میڈیا پر نمایاں کردیا

یو این میں وزیراعظم کے فلسطین سے متعلق الفاظ کو فلسطینی مشن نے سوشل میڈیا پر نمایاں کردیا

• 2 گھنٹے پہلے زمین سے باہر نظام شمسی کا وہ چاند جہاں کسی قسم کی زندگی موجود ہوسکتی ہے

• 3 گھنٹے پہلے بھارت: بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش، ویڈیو وائرل

بھارت: بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش، ویڈیو وائرل

• 3 گھنٹے پہلے وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں، اسپیکر کے پی اسمبلی

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں، اسپیکر کے پی اسمبلی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے