• ستمبر 27, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 27, 2026 3:37 شام
  • پاکستان

پاکستانی فیشن انڈسٹری کے مقبول ڈیزائنر و اداکار حسن شہریار یاسین المعروف ایچ ایس وائی نے دونوں آنکھوں کی بینائی سے محرومی کا انکشاف کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ میں تقریباً ایک سال تک دونوں آنکھوں کی بینائی سے مکمل طور پر محروم رہا۔

ایک حالیہ انٹرویو میں فیشن ڈیزائنر و اداکار نے بتایا کہ اس تجربے نے مجھے شدید ذہنی دباؤ میں مبتلا کر دیا تھا، جس کے بعد زندگی کو دیکھنے اور محسوس کرنے کا میرا انداز بھی بدل گیا۔

• گن پوائنٹ پر شادی کرنی پڑی تو مہوش حیات سے کروں گا: حسن شہریار

• مہوش حیات اور حسن شہریار آسکر سلیکشن کمیٹی کا حصہ بن گئے

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بینائی سے محرومی کا باعث بننے والا واقعہ شیئر کیا۔

انہوں نے بتایا کہ رمضان کے دن تھے، میں اور میرا دوست افطاری کے لیے کھانا لینے گئے، واپسی پر گاڑی میرا دوست چلا رہا تھا کہ اسی دوران اذان ہو گئی، میں نے کھانے کا بیگ کھولا تو اس میں سے اتنی بھاپ نکلی کہ ہر چیز دھندلا گئی۔

انہوں نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ جب تک میرے دوست نے گاڑی کے شیشے صاف کیے گاڑی سڑک سے اتر کر کسی چیز ٹکرا چکی تھی، میں ونڈ اسکرین سے ٹکرا گیا، اس حادثے کے نتیجے میں میری دونوں آنکھوں کی بینائی چلی گئی تھی۔

ایچ ایس وائی نے کہا کہ اچانک بینائی سے محرومی نے مجھ پر گہرا اثر ڈالا، بینائی ختم ہونے کے بعد مجھے اپنے دیگر حواس پر زیادہ انحصار کرنا پڑا۔

انہوں نے بتایا کہ جب کسی کی آنکھیں کام کرنا چھوڑ دیتی ہیں تو اس کے دوسرے حواس زیادہ تیز ہو جاتے ہیں، میں 4 کمروں کے فاصلے سے اپنی والدہ کو روتے ہوئے اس طرح سن لیتا تھا جیسے وہ میرے بالکل قریب ہوں۔

فیشن ڈیزائنر نے کہا کہ تقریباً ایک سال تک میری بینائی متاثر رہی جس کے بعد میں نے علاج کروایا، میری متعدد سرجریز ہوئیں، بعدازاں میری بینائی واپس آ گئی۔

بالی وڈ اداکار مشتاق خان نے اپنی آخری گفتگو میں کیا کہا؟ بیٹے نے بتادیا

خاتون یوٹیوبر کو دولت کی نمائش مہنگی پڑگئی، چور گھر سے 81 تولے سونا اور لاکھوں روپے لے اڑے

’بہن کینسر میں مبتلا ہے‘، میرا نے سفارتخانے سے لندن کا ویزا دینے کی درخواست کردی

ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے؟ گووندا کا اپنی گرل فرینڈ کیساتھ مندر کے دورے پر جواب

بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے

پہلے بھی کہا تھا اب دوبارہ کہوں گی کہ صبا فیصل کو مدد کی ضرورت ہے: حرا خان کا طنز

سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا

’می ٹو‘ مہم کی وجہ بننے والے ہالی وڈ پروڈیوسرکو 15سال قیدکی سزا سنادی گئی

وویک اوبرائے بھی کترینہ کیف کے دفاع میں سامنے آگئے

عاطف اسلم کے کانسرٹ میں مداح نے اسٹیج پر کیا پھینکا؟

ماضی میں خاندان میں طلاق ہونے پر سوگ مناتے تھے، اب سب کچھ نارمل ہوگیا ہے: صبا فیصل

بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے ایک سال تک بینائی سے مکمل طور پر محروم رہا: ایچ ایس وائی کا انکشاف

• 24 منٹ پہلے امریکا میں طاقتور سمندری طوفان ساحل سے ٹکراگیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ

امریکا میں طاقتور سمندری طوفان ساحل سے ٹکراگیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ

• 60 منٹ پہلے پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ، طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ، طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

• 2 گھنٹے پہلے یو این میں وزیراعظم کے فلسطین سے متعلق الفاظ کو فلسطینی مشن نے سوشل میڈیا پر نمایاں کردیا

یو این میں وزیراعظم کے فلسطین سے متعلق الفاظ کو فلسطینی مشن نے سوشل میڈیا پر نمایاں کردیا

• 2 گھنٹے پہلے زمین سے باہر نظام شمسی کا وہ چاند جہاں کسی قسم کی زندگی موجود ہوسکتی ہے

زمین سے باہر نظام شمسی کا وہ چاند جہاں کسی قسم کی زندگی موجود ہوسکتی ہے

• 2 گھنٹے پہلے بھارت: بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش، ویڈیو وائرل

بھارت: بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش، ویڈیو وائرل

• 3 گھنٹے پہلے وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں، اسپیکر کے پی اسمبلی

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں، اسپیکر کے پی اسمبلی

• 3 گھنٹے پہلے جنوبی افریقا میں فائرنگ کے دو واقعات میں 27 افراد ہلاک، متعدد زخمی

جنوبی افریقا میں فائرنگ کے دو واقعات میں 27 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے