• ستمبر 27, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 27, 2026 4:35 شام
  • پاکستان

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غیر ملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر پولیس نے 3 افراد کوحراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق تینوں ملزمان کو سہولت کاری کے شبے میں حراست میں لیا گیا، اس کے علاوہ غیر ملکی لڑکی کی ٹریول ہسٹری بھی سامنےآگئی ہے، متاثرہ لڑکی مارچ اور مئی میں دو بار پاکستان آئی تھی اور اب تیسری بار پاکستان آئی۔

ملزمان کی شناخت کرلی ہے اور انکی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئےکار لائے جا رہے ہیں: پولیس

پولیس کا بتانا ہے کہ غیرملکی لڑکی غیر ملکی فلائٹ کے ذریعے 4 مارچ کو تاشقند سےلاہور میں ردا حمیدکے پاس آئی، غیر ملکی لڑکی 20 مارچ کو غیرملکی فلائٹ پر باکو آذربائیجان واپس گئی۔

پولیس کے مطابق ڈیانا دوسری بار 22 مئی کو غیرملکی فلائٹ سےباکو سے پاکستان راشد علی کے پاس آئی، ڈیانا 15 روز قبل تیسری مرتبہ لاہور آئی، غیر ملکی لڑکی کا کپڑےکےکاروبارکے سلسلے میں لاہور اور فیصل آنا جانا تھا۔

معاملے پر پولیس نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی اردو زبان بھی سمجھ اور بول سکتی ہے، جب کہ مبینہ زیادتی کے ملزمان میں احمد تنویر، علی اور محسن شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی حالت ابھی بہتر نہیں ہے، ہوش میں آنے کے بعد لڑکی کا بیان بھی ریکارڈ کیا جائے گا۔

لاہور میں غیر ملکی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

کراچی: این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ، مبینہ طور پر غیر ملکی شہریوں سے فراڈ میں ملوث 70 افراد گرفتار

گھر یا گاڑی کی پرکشش آفرز، سوشل میڈیا پر بڑا فراڈ جاری

کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اہلیہ اور بچوں کی لاشیں ملنے کا معاملہ، پولیس نے فون ریکارڈ حاصل کرلیا

کراچی: تین تلوار پر سپر مارٹ میں خاتون اور اس کا ساتھی لاکر کھول کر 50 لاکھ لے اڑے

اسلام آباد: این سی سی آئی اے کی غیرقانونی کال سینٹر پر کارروائی،17 غیر ملکیوں سمیت 100 افراد زیر حراست

کراچی میں ملزمان کی دن دیہاڑے شہری کو لوٹنےکی کوشش، شہریوں نے پتھراؤ کرکے ناکام بنادی

کراچی میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار، شوہر کی جانب سے رقم دیے جانیکا انکشاف

کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد

مری کے گیسٹ ہاؤس سے خواجہ سرا کی لاش برآمد

ہانگ کانگ سے کراچی پہنچنے والے مسافر سے 14 نئے قیمتی فون برآمد

کراچی: شوہر کے ساتھ آفس جانے والی خاتون پر موٹر سائیکل سوار نے تیزاب پھینک دیا

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی لڑکی کب کب پاکستان آئی؟ ٹریول ہسٹری سامنے آگئی

• 10 منٹ پہلے خاتون کے دماغ میں کیڑے اور ان کے انڈوں کی دریافت

خاتون کے دماغ میں کیڑے اور ان کے انڈوں کی دریافت

• 16 منٹ پہلے عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکج، دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت فراہم کردی گئی

عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکج، دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت فراہم کردی گئی

• 38 منٹ پہلے بلوچستان: بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج کیخلاف آپریشنز، چند روز کے دوران 70 سے زائد دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج کیخلاف آپریشنز، چند روز کے دوران 70 سے زائد دہشتگرد ہلاک

• 46 منٹ پہلے گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر کا اضافہ

گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر کا اضافہ

• 54 منٹ پہلے ایک سال تک بینائی سے مکمل طور پر محروم رہا: ایچ ایس وائی کا انکشاف

ایک سال تک بینائی سے مکمل طور پر محروم رہا: ایچ ایس وائی کا انکشاف

• 1 گھنٹے پہلے امریکا میں طاقتور سمندری طوفان ساحل سے ٹکراگیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ

امریکا میں طاقتور سمندری طوفان ساحل سے ٹکراگیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ

• 2 گھنٹے پہلے پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ، طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ، طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے