• ستمبر 27, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 27, 2026 4:35 شام
  • پاکستان

تھرپارکر: اونٹنی پر مبینہ تشدد کےکیس میں مقامی عدالت نے میڈیکل رپورٹ طلب کرلی۔

چھاچھروکی مقامی عدالت میں اونٹنی پر مبینہ تشدد کےکیس کی سماعت ہوئی، متاثرہ اونٹنی کو لوڈرگاڑی میں لاد کر جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

• راجن پور: کھیت میں داخل ہونے پر ایک شخص کا اونٹنی پر مبینہ تشدد، اونٹنی ہلاک

• اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے کا کیس، 6 ملزمان کی ضمانت منظور

عدالت نے اونٹنی کی میڈیکل رپورٹ طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی کردی جبکہ متاثرہ اونٹنی کو آئندہ سماعت تک مالک کےحوالےکردیاگیا۔

واضح رہے کہ 3 ماہ قبل تشدد سے اونٹنی کی ایک آنکھ ضائع ہوگئی تھی اور اس سلسلے میں 6 افراد پر مقدمہ درج ہے۔

بلوچستان: بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج کیخلاف آپریشنز، چند روز کے دوران 70 سے زائد دہشتگرد ہلاک

عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکج، دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت فراہم کردی گئی

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ، طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

یو این میں وزیراعظم کے فلسطین سے متعلق الفاظ کو فلسطینی مشن نے سوشل میڈیا پر نمایاں کردیا

لاہور کا فضائی معیار بہتر ہے، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 4 لاکھ نوٹسزجاری کیے گئے، مریم اورنگزیب

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں، اسپیکر کے پی اسمبلی

نیپرا کی بلند عمارتوں اور صنعتی صارفین کیلئے نئے گرڈ شیئرنگ چارجز کی تجویز

تحریک انصاف اور حکومت میں پس پردہ نصف درجن سے زائد ملاقاتیں بھی تعطل ختم کرنے میں ناکام

خیبر پختونخوا حکومت، گورنر راج لگانے کی تمام شرائط پر پورا اترتی ہے: رانا ثنا اللہ

کراچی: منگھوپیر میں نوجوان روشم حسین کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے 20 روز سے جاری احتجاج ختم

این اے 168 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ آج ہوگی

پاکستان کیلئے نامزد سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی پاکستان پہنچ گئے

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی لڑکی کب کب پاکستان آئی؟ ٹریول ہسٹری سامنے آگئی

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی لڑکی کب کب پاکستان آئی؟ ٹریول ہسٹری سامنے آگئی

• 10 منٹ پہلے خاتون کے دماغ میں کیڑے اور ان کے انڈوں کی دریافت

خاتون کے دماغ میں کیڑے اور ان کے انڈوں کی دریافت

• 16 منٹ پہلے عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکج، دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت فراہم کردی گئی

• 38 منٹ پہلے بلوچستان: بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج کیخلاف آپریشنز، چند روز کے دوران 70 سے زائد دہشتگرد ہلاک

• 47 منٹ پہلے گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر کا اضافہ

گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر کا اضافہ

• 54 منٹ پہلے ایک سال تک بینائی سے مکمل طور پر محروم رہا: ایچ ایس وائی کا انکشاف

ایک سال تک بینائی سے مکمل طور پر محروم رہا: ایچ ایس وائی کا انکشاف

• 1 گھنٹے پہلے امریکا میں طاقتور سمندری طوفان ساحل سے ٹکراگیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ

امریکا میں طاقتور سمندری طوفان ساحل سے ٹکراگیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ

• 2 گھنٹے پہلے پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ، طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے