• ستمبر 24, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 24, 2026 3:08 صبح
  • پاکستان

کراچی سے جانے والے عمرہ زائرین کے لیے ویکسینیشن کے بغیر سفر کی تاریخ بڑھا دی گئی ہے جب کہ پشاور کے عمرہ زائرین کے لیے بھی ویکسینیشن کے بغیر سفری پابندی عائد کردی گئی ہے۔

فیڈرل ائیرپورٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ بارڈر ہیلتھ سروسز کے فوکل پرسن ڈاکٹر سید مرتضیٰ شاہ بخاری کے مطابق ویکسینیشن کے بغیر سفر پر مزید 15 دن کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ عمرہ زائرین اب 10 اکتوبر تک بغیر ویکسینیشن سفر کرسکتے ہیں۔

فوکل پرسن کے مطابق عازمین عمرہ کے لیے سہولیات بہتر بنانےکے لیے توسیع کی گئی ہے، کراچی ائیرپورٹ ڈسپنسری میں 5 نادرا سہولت سینٹر بھی قائم کیےگئے ہیں، جیکب لائن ڈسپنسری میں اگلے ہفتے ویکسینیشن شروع ہوگی۔

دوسری جانب پشاور کے عمرہ زائرین کے لیے بھی ویکسینیشن کے بغیر سفری پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پشاور سے عمرہ زائرین اور سعودی وزٹ ویزا کے مسافروں کے لیے 15 اکتوبر سے ویکسینیشن لازمی ہوگی۔

پشاور کے عمرہ زائرین 14 اکتوبر تک ویکسینیشن کے بغیر سفر کرسکتے ہیں۔ عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس پشاور میں ویکسینیشن سینٹر قائم کیا گیا ہے جس میں خواتین اور مردوں کے 20 کاؤنٹر بنائےگئے ہیں۔ ویکسینیشن سینٹر میں نادرا کے دو سہولت سینٹر بھی قائم کیے جا رہے ہیں۔

ڈاکٹر سید مرتضیٰ شاہ بخاری کا کہنا ہےکہ شہری سفر سےکم از کم 10 دن قبل ویکسینیشن کرالیں۔

ائیرپورٹ پر ویکسین لگوانے والے مسافر پرواز سے 6 گھنٹے قبل پہنچیں، انٹرنیشنل ڈپارچر پر ویکسینیشن اور آن لائن رجسٹریشن کی جائے گی۔

بہاولپور میں اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے رینجرز کی خدمات طلب کرلیں، صوبے میں دفعہ 144 بھی نافذ

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر: وزارت خارجہ

پنجاب حکومت نے 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسزکی بندش کی درخواست کردی

میر رضا کیس: پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کی ہراسانی کی شکایت، کمیشن کا این سی سی آئی کو تحقیقات کا حکم

کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، گڈز ٹرانسپورٹرز نے کراچی سے اسلام آباد سامان کی ترسیل بند کردی

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی

افغانستان کی پاکستان میں فضائی دراندازی کی کوشش ناکام، ائیر ڈیفنس نے تمام ڈرونز گرا دیے

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

فورسز کی بلوچستان میں کارروائی، خواتین اور بچوں سمیت 103غیر قانونی مقیم افغان باشندے زیرحراست

پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی افغانستان سے ہو رہی ہے، طالبان دہشتگرد گروہوں کی سرپرستی بند کریں: وزیر خارجہ

سعودیہ کی سلامتی اور اسلام کے مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے مملکت کیساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے پشاور سے جانیوالے عمرہ زائرین کیلئے بھی ویکسینیشن کے بغیر سفری پابندی عائد

• 30 منٹ پہلے ’امریکا کے ساتھ جنگ میں ہتھیار نہیں ڈالیں گے‘ ایرانی صدر کا اقوام متحدہ میں خطاب

’امریکا کے ساتھ جنگ میں ہتھیار نہیں ڈالیں گے‘ ایرانی صدر کا اقوام متحدہ میں خطاب

• 39 منٹ پہلے مودی سرکار نے ارب پتی تاجرگوتم اڈانی کے معاشی مفادات کیلئے آسام میں 10 ہزار مسلمانوں کو بےگھرکردیا

مودی سرکار نے ارب پتی تاجرگوتم اڈانی کے معاشی مفادات کیلئے آسام میں 10 ہزار مسلمانوں کو بےگھرکردیا

• 50 منٹ پہلے وہ عام غذا جس کو زیادہ کھانا متعدد دائمی امراض اور موت کا خطرہ بڑھاتا ہے

وہ عام غذا جس کو زیادہ کھانا متعدد دائمی امراض اور موت کا خطرہ بڑھاتا ہے

• 2 گھنٹے پہلے کیا اس دلچسپ پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟

کیا اس دلچسپ پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟

• 2 گھنٹے پہلے بہاولپور میں اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

• 2 گھنٹے پہلے اگلے سال کے آئی فونز 20 پرو کی لیکس کا سلسلہ ابھی سے شروع

اگلے سال کے آئی فونز 20 پرو کی لیکس کا سلسلہ ابھی سے شروع

• 2 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے رینجرز کی خدمات طلب کرلیں، صوبے میں دفعہ 144 بھی نافذ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے