پشاور: پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے لانگ مارچ ختم کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔
جیو نیوز سے گفتگو میں شوکت یوسفزئی نے لانگ مارچ ختم کرنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا، تحریک انصاف کی تیاری مکمل ہے۔
انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت مذاکرات کرے تو لانگ مارچ سے متعلق کچھ فیصلہ ہوسکتا ہے، لانگ مارچ پرامن ہوگا اور سرکاری وسائل استعمال نہیں ہوں گے۔
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے کنٹینرز کے ذریعے راستے بند کرکے عدالتی فیصلےکی خلاف ورزی کی ہے۔
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ پی ٹی آئی والے نا ہی آئیں، وہ بھی فیصلہ کن بات ہوگی: وزیر دفاع
ریسٹورینٹس اور دکانداروں کو آج شام تک دکانیں بند کرنے کی ہدایات کر دی گئی ہے، پولیس ذرائع
پاکستان میں دراندازی کرنیوالے خوارج میں 70 فیصد دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے ہے: سکیورٹی ذرائع
موسمیاتی اہداف کے مؤثر نفاذ کیلئے مضبوط پالیسی فریم ورک ضروری ہے: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات، ترقی کے مشترکہ مقاصد کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر سراہا
پشاور میں دہشتگردی کا خدشہ، سول سیکرٹریٹ خالی، ملازمین کو چھٹی دیدی گئی
پختونخوا میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے: فیصل کریم کنڈی
وزیراعظم کی گوتریس سے ملاقات، یو این سیکرٹری جنرل عالمی امن کیلئے پاکستان کے کردار اور خدمات کے معترف
پی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ: فیض آباد میں تمام ہوٹلز بند کرادیے گئے
میر رضا کیس: پولیس نے ثبوت جلائے اور بیورو کریسی نے بورڈ بدلا، جوڈیشل کمیشن
اس بار فیصلہ کن معرکہ ہوگا اورپی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی: خواجہ آصف
میر رضا کیس: تفتیشی ٹیم نے سپر میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست دینے کی تصدیق کردی
وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلادیشی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
این سی سی آئی اے نے بیوروکریسی اور اعلیٰ اداروں کی شخصیات کا حساس ڈیٹا بیرون ملک فروخت کرنیوالا گروہ پکڑ لیا
تازہ ترین
• 4 منٹ پہلے پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے لانگ مارچ ختم کرنے کی خبروں کی تردید کردی
• 48 منٹ پہلے وہ ہائی وے اوور چینج جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے
وہ ہائی وے اوور چینج جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے
• 1 گھنٹے پہلے بحرالکاہل میں بننے والا طوفان، نولو کیٹیگری 1 کے سمندری طوفان میں تبدیل
بحرالکاہل میں بننے والا طوفان، نولو کیٹیگری 1 کے سمندری طوفان میں تبدیل
• 1 گھنٹے پہلے وزیراعظم کی پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات، ترقی کے مشترکہ مقاصد کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر سراہا
• 1 گھنٹے پہلے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے خوارج میں 70 فیصد دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے ہے: سکیورٹی ذرائع
• 2 گھنٹے پہلے حیرتوں والی زمین چین کا سفر
حیرتوں والی زمین چین کا سفر
• 2 گھنٹے پہلے ’بہن کینسر میں مبتلا ہے‘، میرا نے سفارتخانے سے لندن کا ویزا دینے کی درخواست کردی
’بہن کینسر میں مبتلا ہے‘، میرا نے سفارتخانے سے لندن کا ویزا دینے کی درخواست کردی
• 2 گھنٹے پہلے ایشین گیمز: پاکستان کے نور زمان بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئے
