• ستمبر 25, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 25, 2026 4:45 شام
  • پاکستان

میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے نوجوان تاجر میر رضا کے اہلخانہ کی سینئر پولیس افسران کو طلب کرنے کی درخواست مسترد کردی۔

جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال نے گزشتہ روز کی کارروائی کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے لکھا کہ اہلخانہ نے ایڈیشنل آئی جی، ڈی آئی جی عامر فاروقی اور ڈی آئی جی فرخ لنجار کو بلانےکی درخواست دی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ 17 ستمبر کو آگاہ کیا تھا کہ سینئر پولیس افسران کو ذاتی طور پر طلب نہیں کیا جائے گا، اہل خانہ سینیئر پولیس افسران سے اپنے سوالات 26 نومبر تک تحریری طور پر جمع کرا سکتے ہیں۔

پہلی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ایس ایس پی سمیع اللہ سومرو نے 6 دن میں کیس کا بیڑہ غرق کیا، کمیش سربراہ

گزشتہ روز جسٹس عمر سیال نے سیکرٹری ہیلتھ اور ڈی جی ہیلتھ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے غیر قانونی طور پر مداخلت کرکے میر رضا قتل کیس میں میڈیکل بورڈ تشکیل دیا اور بورڈ میں تبدیلیاں کیں۔

کمیشن نے کہا کہ پہلی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ایس ایس پی سمیع اللہ سومرو نے 6 دن میں کیس کا بیڑہ غرق کیا، 52 کیمروں میں سے ایک فوٹیج لی، کرائم سین کی جھاڑیاں جلا دیں، پہلی تفتیشی ٹیم نے شواہد ضائع کیے اور ماتحتوں پر ملبہ ڈال دیا۔

سندھ ہائیکورٹ میں ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹو گرافی پر پابندی عائد

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے لانگ مارچ ختم کرنے کی خبروں کی تردید کردی

پاکستان میں دراندازی کرنیوالے خوارج میں 70 فیصد دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے ہے: سکیورٹی ذرائع

موسمیاتی اہداف کے مؤثر نفاذ کیلئے مضبوط پالیسی فریم ورک ضروری ہے: وزیر خزانہ

وزیراعظم کی پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات، ترقی کے مشترکہ مقاصد کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر سراہا

پشاور میں دہشتگردی کا خدشہ، سول سیکرٹریٹ خالی، ملازمین کو چھٹی دیدی گئی

پختونخوا میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے: فیصل کریم کنڈی

وزیراعظم کی گوتریس سے ملاقات، یو این سیکرٹری جنرل عالمی امن کیلئے پاکستان کے کردار اور خدمات کے معترف

پی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ: فیض آباد میں تمام ہوٹلز بند کرادیے گئے

میر رضا کیس: پولیس نے ثبوت جلائے اور بیورو کریسی نے بورڈ بدلا، جوڈیشل کمیشن

اس بار فیصلہ کن معرکہ ہوگا اورپی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی: خواجہ آصف

میر رضا کیس: تفتیشی ٹیم نے سپر میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست دینے کی تصدیق کردی

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے میر رضا کے اہلخانہ کی سینئر پولیس افسران کو طلب کرنے کی درخواست مسترد

• 7 منٹ پہلے سندھ ہائیکورٹ میں ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹو گرافی پر پابندی عائد

• 10 منٹ پہلے اب واٹس ایپ کی جانب سے آپ کو دوستوں کی برتھ ڈے کی یاد دہانی کرائی جائے گی

اب واٹس ایپ کی جانب سے آپ کو دوستوں کی برتھ ڈے کی یاد دہانی کرائی جائے گی

• 15 منٹ پہلے پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے لانگ مارچ ختم کرنے کی خبروں کی تردید کردی

• 59 منٹ پہلے وہ ہائی وے اوور چینج جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے

وہ ہائی وے اوور چینج جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے

• 1 گھنٹے پہلے بحرالکاہل میں بننے والا طوفان، نولو کیٹیگری 1 کے سمندری طوفان میں تبدیل

بحرالکاہل میں بننے والا طوفان، نولو کیٹیگری 1 کے سمندری طوفان میں تبدیل

• 1 گھنٹے پہلے وزیراعظم کی پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات، ترقی کے مشترکہ مقاصد کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر سراہا

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے خوارج میں 70 فیصد دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے ہے: سکیورٹی ذرائع

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے