• ستمبر 25, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 25, 2026 4:07 شام
  • پاکستان

ٹریفک اوور چینج تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے مگر جاپان کا یہ پل دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے۔

جی ہاں واقعی اکثر افراد تو اس تصویر کو جعلی سمجھتے ہیں۔

مگر ذہن کو دنگ کر دینے والا ٰیہ انٹرچینج حقیقی ہے۔

جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں واقع ٹاکاؤسن ہائی وے انٹرچینج کا ڈیزائن ڈرائیورز کے ذہنوں کو چکرا کر رکھ دیتا ہے۔

12 راستوں کی جانب لے جانے والا یہ انٹرچینج کسی سڑک کی جانب آرٹ ورک زیادہ لگتا ہے۔

یہ انٹرچینج Ken-Õ ایکسپریس وے کا حصہ ہے اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس کا ڈیزائن کتنا منفرد ہے۔

چکر دار ڈیزائن کسی بھی ماہر ڈرائیور کے ڈراؤنا خواب ثابت ہوسکتا ہے۔

اسے 2012 میں عوام کے لیے کھولا گیا تھا اور اس میں 6 الگ ٹنل انٹرنس موجود ہیں۔

اسے پہاڑی علاقے میں تعمیر کیا گیا تو مختلف راستوں کو آپس میں ملانے کے لیے اس ڈیزائن کا انتخاب کیا گیا تاکہ پہاڑیوں کو سپاٹ نہ کرنا پڑے۔

خریدتے وقت تازہ اور اچھی کوالٹی کے انڈوں کی پہچان کیسے کی جائے؟

118 سال پرانی جیل جسے پرتعیش ہوٹل میں تبدیل کر دیا گیا

کیا اس دلچسپ پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟

سال کا وہ دن جب پوری دنیا میں دن اور رات کا دورانیہ 12، 12 گھنٹوں کا ہو جاتا ہے

آخر تمام کمپنیوں کے اسمارٹ فونز مستطیل چوکور ہی کیوں ہوتے ہیں؟

6 سالہ بچی نے ریوبک کیوب حل کرنیکا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

تصویر میں بلی اوپر جا رہی ہے یا نیچے اتر رہی ہے؟

مردہ قرار دی جانے والی خاتون تابوت کے اندر اچانک بیدار ہوگئی

اس تصویر میں چھپے شخص کو دیکھ سکتے ہیں؟

ایسا انوکھا خاندان جس کی 5 نسلوں کی تاریخ پیدائش ایک ہی ہے

چینی ماہرین کی ایسی ایجاد جو ائیر کنڈیشنر کی ضرورت ختم کر دے گی

ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے وہ ہائی وے اوور چینج جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے

• 20 منٹ پہلے بحرالکاہل میں بننے والا طوفان، نولو کیٹیگری 1 کے سمندری طوفان میں تبدیل

بحرالکاہل میں بننے والا طوفان، نولو کیٹیگری 1 کے سمندری طوفان میں تبدیل

• 24 منٹ پہلے وزیراعظم کی پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات، ترقی کے مشترکہ مقاصد کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر سراہا

وزیراعظم کی پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات، ترقی کے مشترکہ مقاصد کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر سراہا

• 39 منٹ پہلے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے خوارج میں 70 فیصد دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے ہے: سکیورٹی ذرائع

پاکستان میں دراندازی کرنیوالے خوارج میں 70 فیصد دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے ہے: سکیورٹی ذرائع

• 53 منٹ پہلے حیرتوں والی زمین چین کا سفر

حیرتوں والی زمین چین کا سفر

• 1 گھنٹے پہلے ’بہن کینسر میں مبتلا ہے‘، میرا نے سفارتخانے سے لندن کا ویزا دینے کی درخواست کردی

’بہن کینسر میں مبتلا ہے‘، میرا نے سفارتخانے سے لندن کا ویزا دینے کی درخواست کردی

• 1 گھنٹے پہلے ایشین گیمز: پاکستان کے نور زمان بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: پاکستان کے نور زمان بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

• 1 گھنٹے پہلے موسمیاتی اہداف کے مؤثر نفاذ کیلئے مضبوط پالیسی فریم ورک ضروری ہے: وزیر خزانہ

موسمیاتی اہداف کے مؤثر نفاذ کیلئے مضبوط پالیسی فریم ورک ضروری ہے: وزیر خزانہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے