• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 11:33 صبح
  • پاکستان

دریشم 3 نے بیٹے کو قاتل بنا دیا، 2000 کلومیٹر سفر طے کر کے باپ کو کیسے قتل کیا؟

ویڈیو: نوجوان نے بلندی سے گرنے والے بچے کو عین وقت پر بچا لیا

سی این جی بھروانے کے دوران کار میں زوردار دھماکا، فوٹیج جاری

میری بیوی بچے کہاں ہیں؟ ڈیڑھ سالہ ٹیٹو سنگھ کی کہانی کا اصل راز کیا ہے؟

اسلام آباد: وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کا کہنا ہے کہ پہلی سہ ماہی میں پاکستان کی سمندری مصنوعات کی مجموعی برآمدات 125.4 ملین ڈالر ہو گئی ہیں۔

جنید انوار کے مطابق مچھلی و سمندری مصنوعات کی برآمدات کی مالیت میں 74.4 فی صد اضافہ ہوا ہے، اور پہلی سہ ماہی میں صرف مچھلی کی برآمدات 61 ہزار 679 میٹرک ٹن ہو گئیں۔

انھوں نے بتایا کہ گزشتہ تین سال میں برآمدات کے حجم میں 74.8 فی صد اضافہ ہو چکا ہے، مالی سال 2025-26 میں ماہی گیری کے شعبے نے 568 ملین ڈالر کمائے۔

رواں مالی سال کی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 10 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

وزیر بحری امور کے مطابق روسی منڈی کا کھلنا ماہی گیری شعبے کی نمایاں کامیابی ہے، یورپی یونین کی سمندری خوراک منڈی تک رسائی آسان بنائی جائے گی، ان کا کہنا تھا کہ ماہی گیری مصنوعات کی عالمی مسابقتی صلاحیت بہتر بنانا ہوگی۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے