• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 11:33 صبح
  • پاکستان

اسلام آباد: وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی وفد کے سامنے رکھے گئے مطالبات سے متعلق بتایا جائے کہ ان میں سے کونسا مطالبہ غیر آئینی یا بس سے باہر ہے؟

طارق فضل نے کہا کہ پہلا مطالبہ کالعدم ٹی ٹی پی اور دہشتگردوں کی مذمت کرنا تھا، دوسرا مطالبہ صوبے میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کا مکمل خاتمہ اور تیسرا افغانستان سے متعلق خارجہ پالیسی پر عمل درآمد تھا۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا چوتھا مطالبہ افغان مہاجرین کی واپسی، پانچواں مطالبہ کے پی پولیس ایکٹ پر نظرثانی، چھٹا مطالبہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں افواج کے ساتھ تعاون اور ساتواں مطالبہ نیشنل ایکشن پلان پر من و عن عمل درآمد کرنا تھا۔

پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج سے حالات مزید خراب ہوں گے، ملک قرضوں میں ڈوبا ہے، عوام پریشان ہیں لیکن حکمرانوں کو پرواہ ہی نہیں ہے: رہنما پی ٹی آئی

طارق فضل کا کہنا تھا کہ مذاکرات میں پی ٹی آئی وفد کے پاس مینڈیٹ نہیں تھا، سہیل آفریدی خود یا کوئی صوبائی نمائندہ مذاکرات میں شامل ہوتا تو بہتر تھا،اصل مقصد لانگ مارچ روکنا نہیں بلکہ دہشت گردی کا خاتمہ تھا۔

دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا فریقین لچک دکھائیں تو مذاکرات اب بھی ہوسکتے ہیں، دہشتگردی کا معاملہ 26 سال پرانا ہے، 72 گھنٹے میں حل کرنا مشکل ہے۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کو نیشنل ایکشن پلان صوبے کی حکومت سے بات کرنی چاہیے، تھوڑا وقت دیا جاتا تو مذاکرات کامیاب ہوسکتے تھے۔

اسلام آباد مارچ، قانون نافذ کرنیوالے ادارے جدید ترین آلات سے لیس

سلمان اکرم نے محسن نقوی کا سہیل آفریدی پر مذاکرات سبوتاژ کرنے کا الزام مسترد کردیا

صدر نے تاحال صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹ نہیں مانگی: گورنر کے پی

پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے بجائے آئینی اقدامات کے مجموعے پر غور

سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع

کراچی سائٹ ایریا میں گارمنٹس فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بحری قزاقوں کے حملے میں متاثر جہاز کا پاکستانی عملہ وطن واپس پہنچ گیا

محسن نقوی کی گورنر خیبرپختونخوا سے اہم ملاقات، صوبےکو دہشتگردی سے بچانےکیلئے آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، محسن نقوی

تیل کے طوفان کا مقابلہ غیر مشروط امداد سے نہیں کرسکتے، اسکا حجم ہزاروں ارب روپے ہے: علی پرویز

حکومت سے مذاکرات کی تیسری نشست کیلئے بیرسٹر گوہر متحرک

حکومت نے جان بوجھ کر مذاکرات ناکام بنائے، اب حالات خراب ہوئے تو ذمہ داری ان پر ہوگی: شوکت یوسفزئی

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے بتایا جائے پی ٹی آئی وفد کے سامنے رکھے گئے مطالبات میں سے کونسا غیر آئینی یا بس سے باہر ہے؟ طارق فضل

• 23 منٹ پہلے سلمان اکرم نے محسن نقوی کا سہیل آفریدی پر مذاکرات سبوتاژ کرنے کا الزام مسترد کردیا

• 25 منٹ پہلے سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد کے تاریخی اضافے کا انکشاف

سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد کے تاریخی اضافے کا انکشاف

• 1 گھنٹے پہلے صدر نے تاحال صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹ نہیں مانگی: گورنر کے پی

• 1 گھنٹے پہلے اسلام آباد مارچ، قانون نافذ کرنیوالے ادارے جدید ترین آلات سے لیس

• 1 گھنٹے پہلے پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے بجائے آئینی اقدامات کے مجموعے پر غور

• 2 گھنٹے پہلے مسجد جانے سے رضوان کو کس نے روکا؟

مسجد جانے سے رضوان کو کس نے روکا؟

• 3 گھنٹے پہلے سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے