• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 7:47 شام
  • پاکستان

درخت کی ٹہنی گرنے سے زخمی شہری کو 8 کروڑ معاوضہ دینے کا حکم

بھارت میں کیا اب گدھے نرس کی ذمہ داریاں نبھائیں‌ گے؟ نرسنگ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری

کیا دن رات کا دورانیہ ہمیشہ 24 گھنٹے ہی رہتا ہے؟ تحقیق میں نیا انکشاف

نیپال میں پہاڑ چند سیکنڈز میں ٹوٹ کر دریا میں گر گیا، ویڈیو وائرل

ریاض: فلائی دبئی طیارے کے مسافروں کی واپسی کے معاملے پر سعودی عرب نے اسرائیلی درخواست مسترد کردی ہے۔

سی این این کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکام نے اسرائیلی طیارے کو مسافروں کو واپس لے جانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔

اسرائیل نے تبوک سے مسافروں کو واپس لانے کے لیے فوجی یا سول طیارہ بھیجنےکی درخواست کی تھی، سعودی ایوی ایشن حکام مسافروں کے لیے متبادل طیارے کے انتظامات کررہے ہیں۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے