درخت کی ٹہنی گرنے سے زخمی شہری کو 8 کروڑ معاوضہ دینے کا حکم
بھارت میں کیا اب گدھے نرس کی ذمہ داریاں نبھائیں گے؟ نرسنگ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری
کیا دن رات کا دورانیہ ہمیشہ 24 گھنٹے ہی رہتا ہے؟ تحقیق میں نیا انکشاف
نیپال میں پہاڑ چند سیکنڈز میں ٹوٹ کر دریا میں گر گیا، ویڈیو وائرل
ملتان کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
ایس این جی پی ایل کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ کینال کراسنگ، میلسی ملتان میں پائپ لائن پر مینٹیننس سرگرمی کے باعث گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔
گیس جمعرات یکم اکتوبر صبح 6 سے رات 9:30 بجے تک فراہم نہیں کی جائے گی۔
گیس کی فراہمی جن علاقوں میں معطل ہوگی ان میں ٹبہ سلطان پور، میتلا چوک ٹھٹھہ، صادق آباد، میلسی، دنیا پور، کرورپکا اور اس کے ملحقہ علاقے شامل ہیں۔
ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
