• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 7:27 شام
  • پاکستان

ہائی بلڈ پریشر جیسے مرض کو کنٹرول میں رکھنا چاہتے ہیں تو ایک ورزش سے مدد مل سکتی ہے۔

درحقیقت ہفتے میں محض ایک بار اٹھک بیٹھک کی ورزش کرنا بلڈ پریشر کی سطح میں کمی لانے کے لیے مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

Canterbury Christ Church یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ اٹھک بیٹھک یا اس سے ملتی جلتی ورزشیں کرنے سے بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے میں مدد ملتی ہے۔

ایسا دنیا بھر میں دیکھنے میں آتا ہے مگر اس فرق کی وجہ اب تک اسرار ہے۔

اس تحقیق میں 100 افراد کو شامل کیا گیا تھا جن کو مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا۔

ایک گروپ کو ہر قسم کی جسمانی سرگرمیوں سے دور رکھا گیا جبکہ دیگر کو پہلے مہینے کے دوران ہر ہفتے 3 بار ورزش کرنے کی ہدایت کی گئی جس کے بعد دوسرے مہینے کچھ افراد کو ورزش سے دور رکھا گیا جبکہ دیگر کو ہر ہفتے 2 سے 3 بار ورزش کرنے کا کہا گیا۔

2 مہینے بعد محققین نے دریافت کیا کہ جو افراد ہفتے میں 3 بار ورزش کرتے ہیں، ان کی بلڈ پریشر کی سطح کو سب سے زیادہ فائدہ ہوا اور وہ 13.73 ایم ایم ایچ جی تک گھٹ گیا۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ جو افراد ہفتے میں محض ایک بار ورزش کرتے ہیں، ان کی صحت کو فائدہ ہوتا ہے اور بلڈ پریشر میں 6.95 ایم ایم ایچ جی تک کی کمی آئی۔

اس لت کے اثرات والدین کے رویوں اور قبل از وقت پیدائش سے زیادہ نہیں تو کم بھی نہیں ہوتے۔

تحقیق کے مطابق نتائج سے واضح ہوتا ہے کہ جو افراد ورزش کو معمول نہیں بنا سکتے وہ بھی ایک بار ورزش کرکے ہائی بلڈ پریشر جیسے مرض کا خطرہ کم کرسکتے ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ جو افراد ورزش کو مکمل طور پر چھوڑ دیتے ہیں، ان کا بلڈ پریشر ایک بار پھر اوپر کی جانب چلا جاتا ہے۔

محققین کا کہنا تھا کہ ویسے تو ہفتے میں ایک بار ورزش سے بھی بلڈ پریشر میں کمی لائی جاسکتی ہے مگر مثالی بلڈ پریشر برقرار رکھنے کے لیے ہفتے میں 3 بار ورزش کرنا بہتر ہے۔

اس تحقیق کے نتائج جرنل بی ایم جی اوپن اسپورٹ اینڈ ایکسرسائز میڈیسن میں شائع ہوئے۔

عمر میں اضافے کے ساتھ یادداشت کو بہتر رکھنا چاہتے ہیں تو ایسا آسانی سے ممکن ہے۔

خیال رہے کہ ہائی بلڈ پریشر یا فشار خون کا سامنا اس وقت ہوتا ہے جب شریانوں سے گزرنے والے خون کا دباؤ مسلسل بہت زیادہ ہو۔

ہائی بلڈ پریشر کو خاموش قاتل مرض قرار دیا جاتا ہے کیونکہ اس کے شکار افراد کو اکثر اس کا علم ہی نہیں ہوتا۔

ہائی بلڈ پریشر کے دوران خون کی شریانیں تنگ ہو جاتی ہیں جس سے خون کا بہاؤ محدود ہوتا ہے۔

شریانیں جتنی زیادہ تنگ ہوں گی، بہاؤ اتنا کم اور بلڈ پریشر اتنا زیادہ ہوگا۔

بے خوابی ایک ایسا مسئلہ ہے جس کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے۔

وقت کے ساتھ یہ دباؤ بڑھ کر مختلف طبی مسائل جیسے امراض قلب، ہارٹ اٹیک یا فالج کا باعث بن سکتا ہے۔

ہائی بلڈ پریشر سے خون کی شریانیں اور اعضا بالخصوص دماغ، دل، آنکھیں اور گردوں کو نقصان پہنچتا ہے۔

فشار خون کی تشخیص جلد ہونے سے اس کو کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔

بلڈ پریشر کو ادویات اور طرز زندگی میں چند تبدیلیوں سے کنٹرول کرنا ممکن ہے اور اگر اس کی روک تھام نہ کی جائے تو ہارٹ اٹیک اور فالج سمیت متعدد امراض کا سامنا ہو سکتا ہے۔

خواتین کے مقابلے میں مردوں میں کینسر کیسز کی تعداد زیادہ کیوں ہوتی ہے؟

دل کی صحت کا عالمی دن : ہارٹ اٹیک کی عام علامات کیا ہوتی ہیں؟

خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، تعداد 4 ہوگئی

اسمارٹ فونز کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے سے بچوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

یادداشت کو بہتر بنانے میں مددگار آسان طریقہ

بے خوابی کے عارضے سے فالج کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے، تحقیق

ہفتہ وار چھٹی سے صحت پر مرتب ہونیوالے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

2 ایسی عادات جن سے آپ ذیابیطس جیسے دائمی مرض سے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں

روزمرہ کے کاموں میں مشکلات کا سامنا کرنیوالے افراد میں جلد موت کا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق

ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنانے والی عام عادات

بلڈ شوگر جیسے مسئلے سے بچنے کا آسان ترین طریقہ

ذیابیطس ٹائپ 2 کے مریضوں میں کینسر سے متاثر ہونیکا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، عراقی وزیر اعظم کا کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان

عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، عراقی وزیر اعظم کا کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان

• 14 منٹ پہلے وہ آسان ورزش جسے ہفتے میں ایک بار کرنے سے بلڈ پریشر کو کم رکھنے میں مدد ملتی ہے

• 58 منٹ پہلے وفاقی حکومت کے پی میں ایمرجنسی نفاذ سے متعلق سنجیدگی سے غور کر رہی ہے، طارق فضل چوہدری

وفاقی حکومت کے پی میں ایمرجنسی نفاذ سے متعلق سنجیدگی سے غور کر رہی ہے، طارق فضل چوہدری

• 1 گھنٹے پہلے ریاضی کی اس دلچسپ پہیلی کو حل کر سکتے ہیں؟

ریاضی کی اس دلچسپ پہیلی کو حل کر سکتے ہیں؟

• 2 گھنٹے پہلے دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز میں پائلٹ لڑ پڑے، طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ

دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز میں پائلٹ لڑ پڑے، طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ

• 3 گھنٹے پہلے پاکستان میں سونا فی تولہ 4 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا

پاکستان میں سونا فی تولہ 4 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا

• 3 گھنٹے پہلے ٹام کروز کی وائرل ویڈیو جو آپ کو مسکرانے پر مجبور کر دے گی

ٹام کروز کی وائرل ویڈیو جو آپ کو مسکرانے پر مجبور کر دے گی

• 3 گھنٹے پہلے اسرائیل جانیوالے طیارے کا واقعہ ممکنہ طورپر دہشتگردکارروائی تھی: سکیورٹی حکام

اسرائیل جانیوالے طیارے کا واقعہ ممکنہ طورپر دہشتگردکارروائی تھی: سکیورٹی حکام

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے