• ستمبر 20, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 20, 2026 3:25 شام
  • پاکستان

24سال سے قید بچوں نے پہلی بار سورج کی روشنی دیکھی

آگ اور بجلی کے بغیر کھانا پکانے کا بیگ، حیرت انگیز ایجاد

لندن سے بنگلادیش جانے والی پرواز میں مسافر لڑ پڑے، ویڈیو وائرل

شوہر نے میکے سے واپس نہ آنے پر بیوی کی ناک کاٹ دی

لاہور (20 ستمبر 2026): بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے خاندانی ذرائع نے تصدیق کر دی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ علیمہ خان کو حراست میں لے لیا ہے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق علیمہ خان کو لاہور جمخانہ کے قریب سے اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ اپنے گھر سے جمخانہ کی طرف جا رہی تھیں۔ اس وقت ان کے ڈرائیور بھی موجود تھا، جس کو واپس بھیج دیا گیا۔

ان کی گرفتاری پولیس کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر کی جانب سے تھری ایم پی او کا حکم نامہ جاری ہونے کے بعد عمل میں لائی گئی ہے۔پولیس نے درخواست میں کہا تھا کہ علیمہ خان کو نقص امن کے خطرے کے پیش نظر حراست میں لینا چاہتے ہیں۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے