24سال سے قید بچوں نے پہلی بار سورج کی روشنی دیکھی
آگ اور بجلی کے بغیر کھانا پکانے کا بیگ، حیرت انگیز ایجاد
لندن سے بنگلادیش جانے والی پرواز میں مسافر لڑ پڑے، ویڈیو وائرل
شوہر نے میکے سے واپس نہ آنے پر بیوی کی ناک کاٹ دی
کراچی (20 ستمبر 2026): شہر قائد کے علاقے احسن آباد میں ایک فلیٹ سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
کراچی کے علاقے احسن آباد میں ایک فلیٹ سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں ڈاکٹر، اس کی اہلیہ اور تین بچوں کی ہیں۔ متوفی ڈاکٹر عمر احسن آباد کے اسپتال میں ملازمت کرتے تھے۔
پولیس کے مطابق لاشیں کئی روز پرانی لگتی ہیں اور موت کی وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی ہے۔ کرائم سین یونٹ کو موقع پر طلب کر لیا گیا ہے۔
لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
