• اکتوبر 7, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 7, 2026 7:38 شام
  • پاکستان

جیل میں بلیاں بھی سیکیورٹی گارڈ بن گئیں، لارنس بشنوئی کے ساتھی کی جان بھی بچائی!

صرف ڈیڑھ گھنٹہ سوئیں اور لکھ پتی بن جائیں! دنیا کا انوکھا مقابلہ

خاتون کی جعلی افسر بن کر سیاستدان سے شادی، گھر کا صفایا کر کے فرار

برازیلین اسٹار فٹبالر ونیشیئس جونیئر اصلی نہیں بلکہ ہم شکل یا ’’کلون‘‘ ہیں؟

اسلام آباد (7 اکتوبر 2026): اسلام آباد (6 اکتوبر 2026): آئندہ 24 گھنٹے کیلیے پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 40 پیسے اضافہ ہو سکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 91 پیسے کمی کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا تعین آج اوگرا کرے گا جس کے بعد پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

گزشتہ روز حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل کیا تھا۔

اوگرا کی منظوری کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 19 پیسے اضافہ اور ڈیزل 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا۔

اس وقت پیٹرول کی قیمت 394 روپے 83 پیسے اور ڈیزل کی 395 روپے 85 پیسے فی لیٹر ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے