• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 8:56 شام
  • پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ پاکستان ایران پر تمام قابل اطلاق امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان بین الاقوامی اور ملکی قوانین کے مطابق پابندیوں کے تمام نظام پر عملدرآمد جاری رکھےگا۔

ایران امریکا جنگ سے متعلق سوال پر ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان تمام متعلقہ فریقوں کے ساتھ مستقل اور تعمیری رابطے میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان، ایران اورامریکا کے درمیان رابطوں میں سہولت کاری کا کردار ادا کررہا ہے، ایران امریکا تنازع کا حل مذاکرات اور سفارت کاری سے نکالنے کی ضرورت ہے۔

سجاد حیدر خان نے کہا کہ پاکستان، ایران اور امریکا کو اسلام آباد مفاہمتی معاہدے کے تحت ذمہ داریاں پوری کرنے پر زوردیتا ہے، مذاکرات اور سفارتکاری ہی تنازع کے پرامن حل کا قابل عمل راستہ ہے۔

ترجمان نے کہا شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے تمام رکن ممالک کے نیشنل کوآرڈینیٹرز میں بھارت کا نمائندہ بھی اسلام آباد آیا، دو سال سے زائد عرصے بعد بھارت سے ایک سینیئرعہدیدارکا پاکستان کا دورہ اہم پیشرفت ہے۔

ایک سوال کے جواب میں دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستانی سفارتی ٹیم صومالیہ میں زخمی پاکستانیوں اورجاں بحق افراد کی میتوں کی واپسی کے لیے سرگرم ہے۔

انہوں نے کہا کہ صومالیہ میں پاکستانی سفارتخانے کےناظم الامور زخمی پاکستانیوں سے رابطے میں ہیں، جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں ایتھوپین ائیرلائن کے ذریعے پاکستان منتقل کی جائیں گی۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور فالس فلیگ آپریشن کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

اگر وفاق نے ایمرجنسی یا گورنر راج لگایا تو ہم ہر آپشن استعمال کرینگے: بیرسٹر گوہر

وزیراعظم کا پختونخوا کی صورتحال پر صدر سے مشاورت کا فیصلہ، ایوان صدر میں اہم جلاس طلب

معاشی حالات کی بہتری میں سیاسی اور عسکری قیادت کا باہمی تعاون اہم ہے: وزیراعظم

مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں لے آئے تھے یہ ایران امریکا جنگ سے بڑھی: وزیر خزانہ

سندھ حکومت نے میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن کی مدت بڑھادی

وفاقی آئینی عدالت توہین عدالت کا ازخود نوٹس لے سکے گی، رولز جاری

پنجاب میں مون سون سیزن ختم، سب سے زیادہ بارشیں کہاں ہوئیں؟ اعداد وشمار جاری

بلوچستان کے ضلع کچھی میں فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

سندھ حکومت یا کسی سیاسی شخصیت کی جانب سے جامعات میں کوئی مداخلت نہیں کی جارہی: وزیر تعلیمی بورڈز

عمرہ کی آڑ میں آسٹریلیا جانے کے نئے ڈنکی روٹ کا انکشاف

بہاولپور: اولاد کے ناروا رویے سے تنگ بوڑھے والدین نے نہر میں چھلانگ لگادی

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے پاکستان ایران پر تمام قابل اطلاق امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

• 6 منٹ پہلے انسٹا گرام میں ایسا اے آئی اسسٹنٹ متعارف جو آپ کو ریلز ویڈیو پوسٹ کرنا سیکھائے گا

انسٹا گرام میں ایسا اے آئی اسسٹنٹ متعارف جو آپ کو ریلز ویڈیو پوسٹ کرنا سیکھائے گا

• 29 منٹ پہلے 29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور فالس فلیگ آپریشن کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

• 2 گھنٹے پہلے معاشی حالات کی بہتری میں سیاسی اور عسکری قیادت کا باہمی تعاون اہم ہے: وزیراعظم

• 2 گھنٹے پہلے اگر وفاق نے ایمرجنسی یا گورنر راج لگایا تو ہم ہر آپشن استعمال کرینگے: بیرسٹر گوہر

• 3 گھنٹے پہلے 8 ویں منزل سے نیچے گرنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی

8 ویں منزل سے نیچے گرنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی

• 3 گھنٹے پہلے وزیراعظم کا پختونخوا کی صورتحال پر صدر سے مشاورت کا فیصلہ، ایوان صدر میں اہم جلاس طلب

• 3 گھنٹے پہلے پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے