• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 6:58 شام
  • پاکستان

انوکھا گاؤں، رکشا ڈرائیور بھی کروڑ پتی، ہر گھر محل جیسا اور ہر دروازے پر لگژری کار

ٹیڈ کازنسکی : انتہائی ذہین طالب علم ’یونابومبر‘ کیسے بن گیا؟ ہوشربا داستان

امریکا میں ’شارک‘ سڑکوں پر تیرنے لگیں

درخت کی ٹہنی گرنے سے زخمی شہری کو 8 کروڑ معاوضہ دینے کا حکم

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تینوں فارمیٹ کے لیے نئی پلیئنگ کنڈیشن کا اعلان کردیا ہے۔

آئی سی سی کے مطابق کچھ نئی پلیئنگ کنڈیشن کا اطلاق آج جبکہ کچھ کا بعد میں ہوگا، بیٹرز کو وقت ضائع کرنے پر بھی جرمانہ کیا جائے گا۔

وقت ضائع کرنے پر پہلے بیٹر کو وارننگ پھر فیلڈنگ سائیڈ کو 5 پوائنٹس ملیں گے۔

ون ڈے اور ٹی 20 میں لیگ سائیڈ کی وائیڈ کا قانون ٹرائل کے بعد اب مستقل ہوگا جبکہ ٹیسٹ میچز میں خراب روشنی کی صورت میں پنک بال کا تجربہ کیا جائے گا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے