• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 9:41 شام
  • پاکستان

خلائی مخلوق یا دیوہیکل جہاز؟ اسٹار شپ کی لائیو اسٹریم میں پُراسرار’یو ایف او‘ کی جھلک وائرل

امریکا میں 200 سال بعد سزائے موت پانی والی خاتون نے 2 بار موت کا چکما دے دیا

انوکھا گاؤں، رکشا ڈرائیور بھی کروڑ پتی، ہر گھر محل جیسا اور ہر دروازے پر لگژری کار

ٹیڈ کازنسکی : انتہائی ذہین طالب علم ’یونابومبر‘ کیسے بن گیا؟ ہوشربا داستان

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2027 کے گروپس کا اعلان کردیا ہے۔

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2027 کے گروپس کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔

پاکستان، بھارت، آسٹریلیا، افغانستان، زمبابوے، کوالیفائر اے گروپ اے میں شامل ہیں۔

گروپ بی میں بنگلادیش، انگلینڈ، جنوبی افریقا، سری لنکا، نیوزی لینڈ اور کوالیفائر بی شامل ہیں۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے